یہ احد چیمہ کے پاس کیا گیدڑ سنگھی ہے کہ پہلے شہباز شریف بطور وزیراعلی انہیں زبردست عہدوں سے نوازتے تھے، پھر انہیں تین حکومتوں میں یکے بعد دیگرے وزیر بنایا گیا اور اب بلا مقابلہ سینیٹر بھی بنوا لیا گیا ہے۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ انکی اتنی کامیابیوں کا راز کیا ہے؟
@ameerabbas84 1800 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز تھے جتنا بڑا مجرم اتنا بڑا عہدہ
@ameerabbas84 بیچارا غریب ہے بچوں کی فیس بھی نہیں دے سکتا اس لئے ترس کھا کر سینیٹر بنایا گیا ہے 😭
@ameerabbas84 کچھ خاص ان کے پاس ہوگا جو بڑے لوگوں کو تابعدار بناتے ہیں
@ameerabbas84 ایک سابق ڈی جی ایم آئی ایک سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور ایک COAS کا مکمل آشیر واد
@ameerabbas84 کھاتا ہے, کھلاتا ہے اور کھانے کے طریقے بتاتا ہے۔
*خبردارہوشیار۔بجلی کے بلوں میں مزید اضافے کےلئے ہوجائیں تیار* بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواست بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کرے گی منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔۔
@ameerabbas84 #ارشد_شریف_شہید کی اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔