Bombshell: Unprecedented scandal of Pakistan’s judiciary پاکستانی عدالتی تاریخ کا بہت بڑا واقعہ، حکومت اور اس پورے نظام کو زمیں بوس کر گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے علاوہ تمام ججوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز کے لوگ ججوں اور انکے فیصلوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ خط میں کئی واقعات کا ذکر کیا گیا ہے جہاں زبردستی اثرانداز ہونے، ایک جج کے رشتہ دار کو غیر قانونی طور پر قید رکھنے اور ایک جج کے گھر پر کیمرے لگانے جیسے واقعات کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 4 دن پہلے ہی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایک کیس میں ریمارکس دیئے تھے کہ اگر 200 لوگ اس ملک کیساتھ ہونیوالے کھلواڑ کے خلاف کھڑے ہو جائیں تو سب کچھ بدلا جا سکتا ہے
@ameerabbas84 شکر ہے کوئی تو قانون کے ساتھ کھڑا ہوا
In times of turmoil, lets remember the essence of justice: fairness, integrity, and accountability. Upholding these principles guides us towards a more sustainable and harmonious society.
@ameerabbas84 @PTIofficial Bilkul sahi bat ha