میں نے آج FIA میں اس شخص کے خلاف باضابطہ FIR کی درخواست دے دی ہے۔ عموما درخواست الزام لگانے والے کے خلاف دی جاتی ہے لیکن میں نے غیر معمولی طور پر صرف اس شخص کے خلاف ہی مقدمے کی درخواست نہیں کی بلکہ اسکے لگائے الزامات کے سلسلے میں خود کو بھی ریاست کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ میں نے ریاست سے درخواست میں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اگر اسکے الزامات کی تحقیقات کرنا چاہے تو میں نہ صرف ہر سزا کیلئے حاضر ہوں بلکہ اپنے دفاع میں کوئی ڈھال بھی استعمال نہیں کروں گا۔ اس شخص نے مجھ پر 6 الزامات لگائے ہیں، میں اسے چیلنج کرتا ہوں کہ 6 تو بہت بڑی بات ہے، اگر یہ 1 الزام بھی FIA میں ثابت کر گیا تو باقی 5 الزام میں بغیر ثبوت کے بمعہ سزا تسلیم کر لوں گا۔ دو دن قبل جب میں نے اسے FIA لے جانے کا اعلان کیا تو ایک جماعت کا پورا میڈیا سیل حسب روایت میرے خلاف کھول دیا گیا۔ انہوں نے سمجھا کہ جیسے یہ ہر باعزت شخص کو اپنی غلیظ مہم، فحش زبان، مکروہ ذاتی حملوں، جعلی اکاؤنٹس، شرمناک جُگتوں اور بیہودہ الفاظ سے ہراساں کر کے خاموش کروا دیتے ہیں تو یوں یہ مجھے بھی خاموش کروا دیں گے۔ آج تک ان کا واسطہ کچھ اور لوگوں سے پڑتا رہا جن کے کردار میں شاید جھول ہو۔ انشا اللّہ اب آپ دیکھیں گے کہ ہوتا کیا ہے۔

@ameerabbas84 امیر بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ استقامت دے۔
@ameerabbas84 امیر بھائی یہ بندہ انتہائی ہی غلیظ قسم کا بندہ ہے آپ نے اچھا کیا لیکن یہ بات یاد رکھنا بھائی انصاف آپ نے پاکستانی عدالتوں سے ہی لینا ہے اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@ameerabbas84 بےغیرت آدمی جھوٹ بولتے ہو اور دھمکیاں بھی دیتے ہو