تو @MaryamNSharif صاحبہ چونکہ آپ جھوٹ بولنے والوں کے خلاف سخت قانون لا رہی ہیں اور اپنی وزیر اطلاعات کو سائبر کرائم کا مقدمہ درج کرنے کا کہہ رہی ہیں، تو کیا میں آپکی پارٹی کی چمچہ گیری کرنیوالے اس اکاؤنٹ کے خلاف بھی سائبر کرائم کا مقدمہ درج کرواؤں؟ اگر دوسری جماعتوں نے سوشل میڈیا پر جھوٹے، جعلی اور گمنام اکاؤنٹ بنائے تو ویسے ہی آپکی پارٹی نے بھی یہی کام کیا۔ آپکے ہمدرد اکاونٹ بھی وہی غلاظت پھیلاتے ہیں جو آپکے ناقدین پھیلاتے ہیں۔ آپ صرف اپنے مخالفین اور ناقدین کو خاموش کروانا چاہتی ہیں، وگرنہ اگر آپ سنجیدہ ہوتیں تو اپنی پارٹی سے آغاز کرتیں اور اس قسم کے جعلی اور نامعلوم اکاؤنٹس کو پہلے بند کرواتیں۔ لوگ آپکی تعریف بھی کرتے اور آپکی حمایت بھی۔ میں بھی کل اس اکاؤنٹ کے خلاف سائبر کرائم میں جا رہا ہوں۔

@ameerabbas84 @MaryamNSharif یہ کوئی نامعلوم اکاؤنٹ نہیں ہے ۔۔ ایف آئی اے میں اس کا ریکارڈ ہوگا کیونکہ پہلے بھی اس طرح کی حرکات کر کے رقمیں اینٹھتا ہے ۔۔ ایف آئی اے کو نا ملا تو بتائیے گا تمام معلومات ملیں گی۔ یہ باقاعدہ مہم چلاتا ہے ن لیگ کی طرف سے
تم ایک غلیظ نسل کے عمرانڈو ہو۔تم صحافت کا لبادہ اوڑھ کر ملک جلانے والی جماعتPTIکےحق اورPTIمخالفوں کو PTI کے ترجمانوں سے زیادہ گھٹیا زبان میں الزامات تک بکتے ہو میرا نام راشد ہاشمی ہےتمہارے اکثر صحافی مجھےجانتےہیں میں کوئی بے نامی ٹوئٹر نہیں چلاتا تھپڑ ہے تو اس ٹویٹ پہ میری شکایت کرو،اگر کوئی معلومات درکار ہوں تو بتانا
امیر بھائی اپ ایک شریف انسان ہیں پلیز @FIA_Agency ضرور جائیں یہ لوگ نامعلوم نہیں ایف ائی اے خود ڈھونڈ لے گی ۔ یہ اپ کو حراس کر رہا اگر ابھی نا روکا گیا تو کل کو یہ اپ کے گھر کی عورتوں پہ بات کرے گا کینکہ نون لیگ کی سیاست ہی گالیاں ہیں ۔ آپ کو قسم ہے ضرور جائیں FIA پھر مریم نواز جب اپنے چھڑوانے جائے گی تو لبادہ تو اترے گا نا
@ameerabbas84 @MaryamNSharif Madam Theif Minister oye!
@ameerabbas84 @MaryamNSharif اس جعلی مینڈیٹ چورنی سے آپ غیر جانبداری کی توقع رکھ رہے ہیں جس کو پنجاب کے کروڑوں لوگوں کا ووٹ چرا کر جعلی سی ایم بنتے شرم نہیں آئ اس میں اتنی اخلاقی جرات کبھی ہو ہی نہیں سکتی رہ گیا یہ اکاؤنٹ ۔ بہت ہی بے شرم ہے جو بھی اس کے پیچھے ہے
@ameerabbas84 @MaryamNSharif امیر عباس ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد ھے یہ پاکستان میں دہشتگردوں کی معاونت بھی کرتا رہا ھے بہت سارے سنی مسلمانوں کا قاتل ھے یہ شیعہ دہشت گرد
@ameerabbas84 @MaryamNSharif دو نمبر یوتھیا دہشت گرد
@ameerabbas84 @bafana54321 @MaryamNSharif بالکل جانا چاہئیے ذرا پتہ تو چلے مریم نواز جتنی پھرتی سے اپنے مخالفوں پر ٹوٹ پڑتیں ہیں دوسروں کے لئیے بھی اسی پھرتی سے عمل کرتیں ہیں۔۔ویسے تو مجھے یقین ہے جس حساب سے فارم 45 کو 47 بنا کر یہ جعلی وزیراعلی بنی ہے اس سے غیرجانبداری کے امید رکھنا بابول سے پھول کی توقع کے مترادف ہے!