کیا آپ جانتے ہیں کہ PTI کی نشستیں رات سے 100 سے نیچے کیوں روک رکھی ہیں اور ن لیگ کی سیٹیں مسلسل کیوں بڑھائی جا رہی ہیں؟ جب 8 فروری کو نتائج آنا شروع ہوئے اور عمران خان 165 نشستوں تک پہنچنے کے قریب تھے تو الیکشن سے وابستہ اہم ترین شخصیت کو طلب کر کے واضح پیغام دیا گیا کہ نشستیں 100 سے اوپر نہیں جانی چاہییں۔ گزشتہ 15 گھنٹے سے PTI کو 99 تک روک رکھا ہے۔
@ameerabbas84 اللہ تعالی سب دیکھ رہا ہے ان سب کی چالیں انہی کو لے ڈوبیں گی۔ ان شاء اللہ
@ameerabbas84 تو سر صاف بتائیں نے اس بیغرت سلطان راجہ کو راتوں رات بلا کر ڈنڈا دیا ہے کمپنی والوں نے اسی لئے رزلٹس ایسے بن رہے ہیں ؟؟ کیونکہ اس رات یہی بیغرت بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے نکلے تھے اور دو گھنٹوں تک غائب تھے
@ameerabbas84 @not_funny_00 ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین پر بدترین تشدد کیا گیا۔ مبینہ طور پر غیر مصدقہ اطلاعات کیمطابق روحانی فرقہ والوں نے تشدد کیا۔ کیونکہ زرتاج گُل وزیر کی جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کیلئے دھاندلی کا حصہ نہیں بنے تھے D.P.O
@ameerabbas84 یہ ساری غائبی تاریں کہاں سے آتی ہیں ؟
@ameerabbas84 امیر عباس بھائی عوام ریاست سے لڑ نہیں سکتی معصوم لوگ بے گناہ مارے جائیں گے اب ریاست کا حق ہے شرم کر لے مینڈیٹ کا احترام کر لے عوام کا باؤ جی اتنا ضروری تو نہیں ہے ملک کے لئے ۔
@ameerabbas84 علی محمد خان وزیرِ اعظم کے امیدوار ہونگے pti کے ۔۔
@ameerabbas84 بلکل فاٹا ہاؤس میں ن لیگ زرداری اور منشی کی میٹنگ ہوئ تھی اسلام آباد میں
@ameerabbas84 یہ کبھی بھی خان کو مائنس کر سکیں گے یہاں یہاں سے یہ خان کو مائنس کرنے کی کوشش کریں وہاں وہاں سے عوام خان واپس لائے گئی ان شاء اللہ