خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے ڈاکٹرز کے ذریعے اڈیالہ جیل میں قید چوہدری پرویز الٰہی کے طبی معائنے کا مطالبہ کر دیا ترجمان بیرسٹر سیف کے مطابق اگر تشدد ثابت ہو گیا تو غیر قانونی وزیر اعلیٰ مریم نواز پر فوجداری قوانین کے مطابق مقدمات درج کروائے جائیں گے
@ahmad_bobak پہلے معائنہ تو کروا لو پھر پرچے کر لینا؟
@ahmad_bobak Barrister is a establishment tout , he won’t do anything
@ahmad_bobak اللہ کرے آپ کوئئ ہمت دکھائیی۔۔۔ ورنہ امید کوئئ نہیی
@ahmad_bobak 2 important things to do. Bring khan & all political workers out & keep fighting for your mandate to get back or make efforts with sincerely to stop ✋️. Company boys k Fugistan lanat 👋 👋
@ahmad_bobak Srf taqreer nahee jaa kai amali kaam karwaayai
@ahmad_bobak جو کام فوراً ہونا چاہئے تھا اس پر سستی کا جواز کیا ہوگا؟ زبانی کلامی لمبی لمبی چھوڑنے کی بجائے عملاً کچھ کرنے میں کیا مضائقہ ہے ؟ پی ٹی آئی عوام ہے۔ کہیں لیڈرشپ عوام کو عوام اور خود کو پی ٹی آئی سمجھنے کی غلطی تو نہیں کر رہی۔؟ سست قیادت کو چست کرنے والے ابھی موجود ہیں