23 مارچ 1940وہ عظیم دن ہے جب قرار دادِ پاکستان منظور ہوئی۔ یہ دن ہر سال پوری قوم کو اس جذبے کی یاد دلاتا ہے جس کے ذریعے ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کا حصول ممکن بنایا۔ آج ہمیں اُسی جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہربحران اورمشکل وقت کا مقابلہ کرنا ہے۔ مادر وطن کے خلاف ہونے والی ہر سازش کو نا کام بنانے کیلیے اپنے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ یہ ہماری انفرادی واجتماعی قومی ذمہ داری ہے کہ پاکستان کو دنیا کا عظیم ملک بنانے کیلیے اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔
@abdul_aleemkhan ساری قوم ہی یکجا ہوجاے پاکستان ترقی کرے گا خوشحال ہوگا
@abdul_aleemkhan Bilkul subko apni zimadari uthna hogi.
@abdul_aleemkhan ہاں، بالیکل، پاکستان کے قیام کا دن ہمیشہ ایک خصوصی موقع ہے جو ہمیں اپنے وطن کی قدرتیں اور عظمت کو یاد دلاتا ہے۔ ہمیں اپنے وطن کی ترقی اور ترقی کے لئے مشترکہ جہتیں کرنی ہوں گی۔
@abdul_aleemkhan We are hoping a best and bright future of Pakistan now