میں آپ کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کا اتحاد دودہائیوں سے زائد وقت سے ہے۔ مجھے یقین ہے علامہ راجہ ناصر عباس پارلیمنٹ میں ایک مضبوط اور توانا آواز کے طور پر بھرپور کردار ادا کریں گے۔

@_SahibzadaHamid بحثیت تحریک انصاف ورکر میں اس سے بہت خوش ہوں۔
@_SahibzadaHamid حضرت پی ٹی آئی کی قیادت کو جگائیں اور انھیں بتائیں یہ مفاہمت کا وقت نہیں ہے بلکہ مزاحمت کا ہے اور یہ سب ستو پی کے سوۓ ہوے ہیں
@_SahibzadaHamid فرقہ واریت کے خلاف آپ کا کردار قابل ستائش ھے۔
@_SahibzadaHamid ماشاءاللہ 🥰 علامہ راجا ناصر صاحب کو مبارکباد اور صاحب زادہ حامد رضا صاحب کا شکریہ۔ منجانب تحریک انصاف کا ادنیٰ ورکر