سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرنے کا بنیادی مقصد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو فلور کراسنگ سے روکنا تھا ۔ یہ بات واضح ہے کہ اگر کسی رکن اسمبلی نے عمران خان کی طرف سے نامزد کردہ شخص کی حمایت میں ووٹ نہ دیا تو اس کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے ایسے رکن کی نااہلی کے لئے فوری ریفرنس دائر کر دیا جائے گا ۔ اور اگر ان اراکین اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم نہ کرتے ہوئے ان کی حیثیت کو آزاد دکھانے کی کوشش کی گئی تو پھر سمجھ جائیں کہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کی مخالفت کیوں کی گئی ؟ صرف اور صرف اس لئے کہ سنی اتحاد کونسل اور صاحبزادہ حامد رضا کی طرف سے عمران خان سے غداری سے انکار کر دیا گیا ہے ۔
@_SahibzadaHamid آئین اور قانون کو سمجھیں۔ جو جماعت پارلیمنٹ میں اپنی نمائندگی ہی نہیں رکھتی ھے اس جماعت میں آزاد اراکین قومی اسمبلی کیسے شامل ہو سکتے ہیں؟ آپ آزاد رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں کیا آپ قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی نمائندگی کرتے ہیں؟ سبق لینے سپریم کورٹ جائیں تاکہ آفاقہ ہو۔
@_SahibzadaHamid آپ ڈٹے رہیں خان صاحب کے ساتھ۔ جو غداری کرے گا اس کی سیاست ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائے گی
@_SahibzadaHamid @aurangz23277802 شیر افضل مروت کے بقول پنجاب میں ہمارے چالیس ایم پی اے ٹوٹ چکے ہیں!!! تنا بڑا دعویٰ تو مخالف جماعتوں کی طرف سے بھی نہیں کیا گیا اس کو کس نے کہا اس کو کیسے پتہ سینٹ سے پہلے ہار کا ملبہ تحریک انصاف سنی اتحاد پہ ڈالنا چاہتا ہے یہ ڈفرززززز
@_SahibzadaHamid شکریہ شاہد آفریدی کا ایک بار پھر سوشل میڈیا کو اکٹھا کر دیا۔۔۔۔ کیونکہ عمران خان ہی وہ ڈور ہے جو سب کو جوڑ کر رکھتے ہیں۔