یوم پاکستان مبارک وطن عزیز پاکستان کیلئے قربانیاں دینے والے شہداء انکے وارثین کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ پاکستان کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں اپنی حاصل کردہ تمام نشستوں کیساتھ حکومت بناکر ایک روشن، محفوظ اور تعمیری پاکستان کی بنیاد رکھیں گے جہاں کسی شخص کا استحصال نہیں کیا جائے گا۔ جہاں آئین کی بالادستی ہوگی اور جہاں سیاسی مخالفین سے انتقام نہیں لیا جائے گا۔ جہاں غریب آدمی کو دو وقت کی روٹی، چھت اور کپڑا حکومت کی زمہ داری ہوگی۔ پاکستان بنانے والوں کی اولادیں پاکستان بچائیں گی۔ پاکستان زندہ باد
@_SahibzadaHamid حالات اس نہج پر پہنچا دیے گئے ہیں کہ اب تو 23 مارچ جیسے دن بھی بورنگ لگتے ہیں۔ کوئی ایکسائٹمنٹ نہیں کوئی دلچسپی نہیں۔
@_SahibzadaHamid اس مارچ کی پریڈ میں ایسے اعلان بھی ہوں گے: " نتائج بدلنے والا دستہ الیکشن کمیشن کے چبوترے کے سامنے سے سلامی دیتے ہوئے گزر رہا ہے۔" #MandateThieves
@_SahibzadaHamid یہ کیسا یوم پاکستان ہیے جس میں ملک پر کرپٹ مافیا کا قبضہ ہیے اور ایک شخص شہزادوں جیسی زندگی گزارنے والا اپنی ملک کی مٹی سے محبت میں فنا ہوگیا اپنی زندگی اس ملک کے نام کر دی سلاخوں کے پیچھے دن گزار ریا ہیے ۔عمران خان کا گناہ پاکستان سے وفا نبھانا ہیے۔
@_SahibzadaHamid پاکستان کے لیے گھر بار چھوڑ کر بیرون ملک سے زرمبادلہ بھیجنے والوں کو سلام۔
@_SahibzadaHamid پاکستان زندہ آباد ❣️
@_SahibzadaHamid Teri zindgi pr lanat.. Kahan tera Baap aur Kahan tm
@_SahibzadaHamid جٹ جی جب تک تحریک انصاف کے تمام ممبران اسمبلی قومی اور صوبائی اسمبلی کے فلورز پر تا دم مرگ دھرنا نہیں دیں گے فارم 45 کا اصلی والہ رزلٹ نہیں ملے گا