لاقانونیت اور غنڈہ گردی کی انتہاء ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے لیڈر آف اپوزیشن کے لئے نامزد MPA میاں اسلم اقبال کو حلف تک نہیں لینے دیا جا رہا، اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عمران خان صاحب کی موصولہ پیغام و ہدایت اور میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے عارضی طور پر ملک احمد بھچر کو لیڈر آف اپوزیشن اور معین ریاض قریشی کو ڈپٹی اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے ۔ میاں اسلم اقبال حلف اٹھانے کے بعد لیڈر آف اپوزیشن ہوں گے ۔
@_SahibzadaHamid اس سب کا ایک ہی علاج ہے کہ ہم عوام ایک ہی بار نکل کر انکو ٹھکانے لگا دیں۔
@_SahibzadaHamid App log baat cheet mei phaansay howay hain Wo log app logo ko maar rahay hain Naanga kar rahay hain Asa kab tak chalay ga is ka koi haal nikalo sb mil k.
@_SahibzadaHamid @MMAslamIqbal ہماری دعائیں اور ہماری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے۔۔انشا اللہ یہ وقت ضرور بدلے گا اور یہ آپ کے حق میں ضرور جائے گا۔۔۔۔
@_SahibzadaHamid Praying for a blessed day for everyone reading this. 🙏❤️
@_SahibzadaHamid @shafqatmm1 پاکستان میں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا جب تک ہمارے کچھ چادر مود قسم کے لوگ یاں موانا بند نہیں کریں گے
@_SahibzadaHamid صاحبزادہ حامد رضا صاحب آپ کے ماننے والے تو بیشمار ہین آپ کیوں اس ظلم اور جبر کے خلاف نہیں نکلتے اگر آپ سارے نکلیں اور اسمبلی کے باہر بیٹھ جائیں تو کوئی بھی کچھ نہ کر سکے گا لیکن آپ میں سے کوئی بھی ہمت نہیں کر رہا وجہ بتادیں ؟ کتنا وقت چاہئیے حق داروں کو حق دلانے میں سوچئیے گا