سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پیر محمد افضل قادری صاحب کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے متعلقین ، معتقدین اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی، یکجہتی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے انکی وفات پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ پیر محمد افضل قادری کی وفات سے ملک ایک بڑے عالم دین سے محروم ہوگیا ہے۔ انکی وفات سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پورا نہیں ہوسکے گا۔ اللہ رب العزت انکے درجات بلند فرمائے۔
@_SahibzadaHamid اج تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں غذا کے حق میں قرارداد کو مسترد کیا کیا یہ سنی تھا کونسل کا بھی یہی موقف ہے
@_SahibzadaHamid پیر افضل قادری، جو حق کے لیے آواز نہ اٹھا سکا، وہ اللّہ کے سامنے اپنے اعمال سمیت پیش ہو گیا ہے.
@_SahibzadaHamid PHC ma koi q nhi poucha, Ali Zafar kha raha ha k Babar Awan na jana tha r Babar Awan ka koi pta nhi. Is per bat karo
@_SahibzadaHamid خان صاحب کے لیے ایک بھی ٹویٹ نہیں کی؟
@_SahibzadaHamid اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین
@_SahibzadaHamid پیر افضل قادری بے شک ایک سچے عاشق رسول تھے