رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔ اللہ ماہ مقدس کے صدقے اللہ رب العزت اس ناجائز حکومت سے اس قوم کی جان چھڑوائے اور خصوصا جتنے سیاسی اسیر ہیں ان کو رہائی نصیب فرمائے۔ اللہ رب العزت اس قوم پر صاحب لولاک محمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تصدق اپنا خصوصی کرم و فضل فرمائے۔ آمین۔
64
434
2K
17K
2
@_SahibzadaHamid آمین ثم آمین یارب العالمین اللہ آپ کی زبان سے ادا کئے گئے کلمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے آمین
@_SahibzadaHamid @Hizburrahm21507 Aameen Suma Aameen
@_SahibzadaHamid اللّه کرے اس مقدس مہینے کے صدقے عمران خان جلد رہا ہو جائیں ۔آمین
@_SahibzadaHamid وہ عمران خان کو مائنس کرنا چاہتے ہیں اور نوجوان عمران خان پر اپنا تن ،من ،دھن قربان کررہے ہیں youtu.be/nqEBhTLGnxA
@_SahibzadaHamid Ramadan mubarak with blessings and happiness