پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام الیکشن 2024ء میں بے ضابطگیوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلہ میں سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا این اے 104 کے رہنماؤں کیساتھ چوک گھنٹہ گھر فیصل آباد میں موجود ہیں۔
@_SahibzadaHamid صرف احتجاج سے کام نہیں چلے گا لانگ مارچ ہونا چاہیے
@_SahibzadaHamid عمران خان کو کب جیل سے نکال رہے ہیں آپ لوگ ہمارے ووٹ کا حق ادا کریں
@_SahibzadaHamid دوران افطاری تصاویر شیئر کرنے سے گریز کریں لوگ غربت کی انتہائی درجہ پر کھڑے ہیں🙏
@_SahibzadaHamid بے ضابطگیاں لکھنا تو جرنیلوں/الیکشن کمیشن کو کلین چٹ دینے کے مترادف ہے سر فراڈ ہوا ہے فراڈ آپ ایسی لغت استعمال نہ کریں کہ آپ کی حرکات مشکوک محسوس ہوں.
@_SahibzadaHamid عوامی شعور سیلاب کی مانند ہوتا ھے جو اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو ساتھ بہا کر لے جاتا ھے ۔