قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نششت کے لیے سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب خان کا نام اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے آفس میں جمع کرا دیا۔ لیڈر آف اپوزیشن کا نام ملک عامر ڈوگر نے جمع کرایا۔ اس موقع صاحبزادہ حامد رضا، علی محمد خان، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر نثار جٹ اور دیگر اپوزیشن ممبران بھی موجود تھے۔
@_SahibzadaHamid میڈیکل کالج بہاولپور میں عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے نعرے لگائے گئے کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
@_SahibzadaHamid سر اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ یقین کریں ان تو اس سسٹم میں موجود لوگوں کو دعا بھی دینے کا دل نہیں کرتا۔۔۔ ان کا یہی پلان ہے کہ ہمیں مایوس کر دیا جائے
@_SahibzadaHamid بھت خوب ۔ ۔بدمعاشوں کا مقابلہ۔۔طاقت سے کرنا ھو گا۔۔نرمی۔۔سستی نھی
@_SahibzadaHamid You have to be opposition leader being head of the party
@_SahibzadaHamid اپوزیشن کی مخالفت میں کون ہے بھئی سب تو گورنمنٹ میں اتحادی ہیں
@_SahibzadaHamid میرا لیڈر صرف عمران خان ہے، پی ٹی آئی کے تمام رہنماء میرے لیے فقط عمران خان کے کھمبے ہیں۔ مجھے کھمبوں کے عہدوں، وزارتوں اور اِنکی رام کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں اگر یہ رہنماء عمران خان کی رہائی کے لیے ٹھوس کوششیں نہیں کرتے تو میں انکی حمایت نہیں کرتی #ReleaseImranKhan
@_SahibzadaHamid ہمیں آپ سب کی چھپ چھپ چھپ سے کوئی لینا دینا نہیں ہم نے آپ کو ووٹ کپتان کو باہر لانے کے لئے دیا تھا أپ نے اسکے لئے کیا کیا؟ عمران خان کو رہا کرواؤ #ReleaseImranKhan
@_SahibzadaHamid Ye chutia @ShahidkhattakSk tu kah raha tha k ham speaker ko mante hi nahi