Sunni Ittehad Council @_SICPak
Official twitter account of Sunni Ittehad Council Lahore Joined September 2022-
Tweets261
-
Followers10K
-
Following2
-
Likes258
عبدالرحمن کانجو کے مدمقابل رانا فراز نون جن کے Form 45, Form 47 اسمبلی کارڈ کر چیز تیار ہو چکی تھی انھیں آج 1200 ووٹوں سے ہروا دیا گیا، اور ہمارے کیسز ٹربیونل کو بیجھ دیے جاتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا
عمران خان صاحب کا شکریہ انہوں نے اعتماد کیا۔ ہم سجن سے وفاداری کا عہد کرتے ہیں۔ ہم عمران خان کیساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ ترجمان سنی اتحاد کونسل
ہم سے عمران خان صاحب نے جو کام لینا ہے اس کا فیصلہ عمران خان صاحب نے ہی کرنا ہے، ہماری جماعت عمران خان کی جماعت ہے، وہ جو چاہے فیصلہ کریں ہمیں قبول ہے۔ ہم انکے فیصلے کے پابند ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا کی سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں سے گفتگو
اتحاد سے متعلق ہر فیصلہ عمران خان صاحب نے کرنا ہے، ہم عمران خان صاحب کے فیصلے کی غیر مشروط حمایت و تائید کرتے ہیں۔ سنی اتحاد کونسل
الیکشن کمیشن نے صاحبزادہ حامد رضا کی جماعتSIC کو انتخابی نشان ’’گھوڑا‘‘ الاٹ کردیا @_SahibzadaHamid
20 لوٹے ممبران پارلیمنٹ کیلئے آئین میں ترمیم کی بات سن کر صاحبزادہ حامد رضا کا دو ٹوک جواب۔ سخت جملوں سے لوٹوں کی خوب عزت افزائی کی۔ #SahibzadaHamidRaza #NA104 #PP111 #PP110 #PP109
مشکل حالات زندگی کا حصہ ہیں۔ مشکلات کا مقابلہ کرنا ہی زندگی ہے۔ مشکلات کو دیکھتے ہوئے اپنی جگہ، اپنی حیثیت، اپنا مقام، اپنی وفاداری تبدیل کرنا مناسب نہیں ہوتا۔
جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم مرحبا مرحبا ۔ تمام اہل ایمان کو آقاء دوجہاں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن ولادت مبارک ہو ۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اورمجلس وحدت المسلمین کے قائد علامہ راجہ ناصر عباس کے ہمراہ صبح شیلنگ کے دوران سری نگر ہائی وے پر موجود۔
سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا اور علی نیازی کی پی پی 109، این اے 104 میں ڈور ٹو ڈور کمپین مہم جاری۔ باوا چک کے مختلف مقامات پر عمائدین سے ملاقاتیں۔ ان شاء اللہ ایم این اے صاحبزادہ حامد رضا ان شاء اللہ ایم پی اے حسن نیازی #NA104 #sahibzadahamidraza #PP109
سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا اور علی نیازی کی پی پی 109، این اے 104 میں ڈور ٹو ڈور کمپین مہم جاری۔ باوا چک کے مختلف مقامات پر عمائدین سے ملاقاتیں۔ ان شاء اللہ ایم این اے صاحبزادہ حامد رضا ان شاء اللہ ایم پی اے حسن نیازی #NA104 #sahibzadahamidraza #PP109
سنی اتحاد کونسل کے وائس چیئرمین صاحبزادہ حسن رضا اور علی نیازی کی پی پی 100، این اے 104 میں ڈور ٹو ڈور کمپین مہم جاری۔ باوا چک کے مختلف مقامات پر ملاقاتیں۔ #NA104 #SahibzadaHamidRaza #PP109 @_SahibzadaHamid @Asad_Umar
پاکستان کی رائل فیملی یعنی شریف خاندان ہمیشہ سے عدلیہ سے ٹکراؤ کرکے یا عدلیہ سے ساز باز کرکے اپنے من پسند فیصلے لیتی آئی ہے۔ اپریل 2022میں شہباز شریف کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کی رولنگ کے برعکس وزیر اعظم بنادینا درست جبکہ اپریل 2023میں آئین کے تحت وقت پر انتخابات کروانے کا فیصلہ غلط…
صاحبزادہ حسن رضا (وائس چیئرمین سنی اتحاد کونسل ) کی پی پی 109 اور این اے 104 میں انتخابی مہم عروج پر۔ ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلہ میں علی نیازی کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ۔ اس حلقہ سے صاحبزادہ حامد رضا قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔ #SahibzadaHamidRaza #MNA #PP109 #NA104
صاحبزادہ حسن رضا (وائس چیئرمین سنی اتحاد کونسل ) کی پی پی 109 اور این اے 104 میں انتخابی مہم عروج پر۔ ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلہ میں علی نیازی کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ۔ اس حلقہ سے صاحبزادہ حامد رضا قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔ #SahibzadaHamidRaza #MNA #PP109 #NA104
Azhar Mashwani @MashwaniAzhar
797K Followers 5K Following Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPKSahibzada Hamid Raza @_SahibzadaHamid
123K Followers 2 Following Chairman SIC, PTI MNA NA 104, Chairman Jamia Rizvia, Ex chairman Quran Board and Muttahidda Ulama Board Punjab, Politician, Religious ScholarRaheeq Abbasi @RaheeqAbbasi
298K Followers 566 Following Political analysts, columnist and social media activist. Believes in love, peace, harmony and dialogue.Adnan Adil @adnanaadil
239K Followers 2K Following Political analyst; Bylines: @BOLNETWORK anchor and analyst at Special TV https://t.co/o7d6Lgj0pF https://t.co/2AaAn89MJYali afzaal @aliafza52036044
319 Followers 2K FollowingSultan Muhayyuddin @SultanMuha10022
0 Followers 5 FollowingSardar Sikander Shahe.. @SirSeenSheen
56 Followers 1K Following Journalist @brecordernews, @ICFJ fellow, covering issues pertaining to politics, human rights, elections, parliament, climate change, and social sector.Hamza Majid @HamzaMa53413561
4 Followers 46 FollowingDawood Abid @dawoodabid003
426 Followers 244 Following Student/Current affairs/stand with Palestinian people/tweets are my personal opinion and art's are not endorsement.AR Khanⁱᴾⁱᵃ�.. @AarifKh40546513
921 Followers 2K Following اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن love PMIK #TeamipiansMÅÇ @VlogsHaidi
651 Followers 2K FollowingAli Prince PTI @aliprince104
5 Followers 49 FollowingAhmadjan88 @ahmadjan8873027
51 Followers 386 Following PTI supporter behind of You skipper don't worry inshallah everything will be fine very soonAnsar Abbas Awan @AnsarAw911
983 Followers 1K Following I am a history student.📚 ||And love to travel the world 🌍🛫🚀||#history #historical_moment #funny_videos #news #animal_lover 🏇🐎🐪Muhammad Moavia @MoaviaPTI
11K Followers 11K Following ایک پلان اللہ کا بھی ہوتا ہے،اور بے شک اسی کا پلان کامیاب ہمیشہ ہوتا ہے۔AsimTweets @AsimTweets93
86 Followers 1K Followingbin adam @binadam
185 Followers 1K Following The sole purpose of our creation is to worship Allah وماخلقت الجن والانس الا ليعبدونWasiKareem @kareem_was3587
52 Followers 259 FollowingNoman Javed @NomanJ776
261 Followers 2K Following Pakistani Human being Student of Law Ordinary personAli Raza @AliRaza93575308
154 Followers 1K FollowingMian Aamir @amirShahbazPk
21K Followers 5K Following President @iYWFSDofficial T/S Faisalabad #Former DeputY Coordinator Ministry of Human,Rights Minority Affairs & Interfaith Harmony @govtofpunjabPK 🇵🇰Amir Sultan Awan @SultanAmir378
6 Followers 143 FollowingMuhammad Sajid Waheed @Muhamma837284
4 Followers 53 FollowingMajid Ali Shahani @ShahaniMajid
51 Followers 616 FollowingCh Kashif Ali Arain @ChKashifArain
4K Followers 3K Following Official Account of Ch Kashif Ali ArainAsfand Ali Khan @AsfandAly1
25 Followers 312 FollowingAwais Jutt @AwaisJutt157829
1 Followers 53 FollowingZaleel Siyasatdaan @ZSiyasatda1879
1 Followers 273 FollowingJunaid khan @Fahad13274866
1 Followers 56 Following اگر تم کسی چیز پر صبر کرنا چاہتے ہو تو مرنے سے پہلے خود کو مردہ سمجھو۔ -حضرت محمدAasher.mehmood @mehmoodaasher1
0 Followers 176 FollowingMaqdoom Shah @MaqdoomShah23
1 Followers 85 FollowingImran anjum @Imrananjum33632
674 Followers 2K FollowingAbid Gondal @AbidGon16829137
43 Followers 304 Following Prophet Muhammad PBUH is the last prophet of AllahSharif Ullah pti @sharifpti452
61 Followers 506 FollowingSahibzada Hamid Raza @_SahibzadaHamid
123K Followers 2 Following Chairman SIC, PTI MNA NA 104, Chairman Jamia Rizvia, Ex chairman Quran Board and Muttahidda Ulama Board Punjab, Politician, Religious ScholarImran Khan @ImranKhanPTI
20.7M Followers 0 Following Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistanکل بھی عمران خان اور آج بھی عمران خان #SunniIttehadCouncil @_SICPak
@_SICPak @_SahibzadaHamid صاحب بہت بہت شکریہ آپ نے فیصل آباد والوں کی لاج رکھی ہے۔ اللہ پاک آپکو استقامت اور طاقت دیں۔
اگر بات سر قلم کرنے تک پہنچ گئی ہے تو پھر یہ فیصلہ قوم ہی کرے گی کہ سر قلم کس کے ہوں گے ۔
@_SahibzadaHamid @ImranKhanPTI @Parasjahanzaib1 @fawadchaudhry @Asad_Umar @_SICPak @MMAslamIqbal شیر کا پتر پھر شیر ہی ہوتا ہے ❤
20 لوٹے ممبران پارلیمنٹ کیلئے آئین میں ترمیم کی بات سن کر صاحبزادہ حامد رضا کا دو ٹوک جواب۔ سخت جملوں سے لوٹوں کی خوب عزت افزائی کی۔ #SahibzadaHamidRaza #NA104 #PP111 #PP110 #PP109
مشکل حالات زندگی کا حصہ ہیں۔ مشکلات کا مقابلہ کرنا ہی زندگی ہے۔ مشکلات کو دیکھتے ہوئے اپنی جگہ، اپنی حیثیت، اپنا مقام، اپنی وفاداری تبدیل کرنا مناسب نہیں ہوتا۔
عبدالقادر مرحوم کرکٹ بال کے ساتھ تو جادوگر تھے ہی مگر کردار کے لحاظ سے بھی کمال انسان تھے ، کئ مرتبہ ان سے ملاقات ہوئی انتہائی شائستہ اور دھیمے مزاج کا انسان اپنے انتقال تک پاکستان کے بارے فکرمند اور حقوق العباد پر زور دینے والا بے ضرر اور انمول ہیرا ۔ اللہ پاک پنجتن پاک کے صدقہ…
جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم مرحبا مرحبا ۔ تمام اہل ایمان کو آقاء دوجہاں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن ولادت مبارک ہو ۔
@_SahibzadaHamid @kibria10101 @ImranKhanPTI @Parasjahanzaib1 @fawadchaudhry @Asad_Umar @_SICPak @MMAslamIqbal بہت خوب کہا جنابحامد رضا صاحب
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور مجلس وحدت المسملین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس 12 مئی صبح 9 بجے سری نگ ہائی وے پہنچے اور کارکنوں کیساتھ سری نگر ہائی وے شدید شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتے رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی دو اتحادی جماعتوں کے سربراہ (سنی اتحاد…
@_SahibzadaHamid پورے پاکستان کی ضد ہے عمران خان وزیراعظم بنے گا دنیا کی کوئی طاقت اسے وزیر اعظم بننے سے نہیں روک سکتا انشاء اللہ
پوری پی ڈی ایم یہ چاہتی ہے کہ ہمیں گارنٹی دی جائے تحریک انصاف کو الیکشن نہیں جیتنے دیا جائے گا اور عمران خان کو وزیر اعظم نہیں بننے دیا جائے گا آپ 14مئی نہیں 10مئی کو الیکشن کروادیں۔
پاکستان کی رائل فیملی یعنی شریف خاندان ہمیشہ سے عدلیہ سے ٹکراؤ کرکے یا عدلیہ سے ساز باز کرکے اپنے من پسند فیصلے لیتی آئی ہے۔ اپریل 2022میں شہباز شریف کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کی رولنگ کے برعکس وزیر اعظم بنادینا درست جبکہ اپریل 2023میں آئین کے تحت وقت پر انتخابات کروانے کا فیصلہ غلط…
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین جناب صاحبزادہ حامد رضا صاحب کی قیادت میں 35رکنی علماء ومشائخ اور مفتیان کرام کے اعلی سطح وفد کی ملاقات۔۔۔ موجودہ ملکی حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔۔۔ @_SahibzadaHamid @_SICPak
فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ ان کو صاحبزادہ حامد رضا جیسا پڑھا لکھا با کردار لیڈر چاہیے یا راجہ ریاض جیسا جاہل #NA104 #SahibzadaHamidRaza #ڈاکٹرقادری_کاپاکستان
رانا ثناءاللہ کو این اے 104 سے الیکشن لڑنے کے فیصلے پرخوش آمدید کہتا ہوں۔ رانا ثناءاللہ سے بہت سے حساب باقی ہیں امید کرتا ہوں کہ وہ اپنا فیصلہ اب واپس نہیں لیں گے۔ راجہ ریاض کو خدا حافظ کیونکہ ن لیگ اب راجہ ریاض کو سینیٹ کا ٹکٹ بھی نہیں دے گی۔ صاحبزادہ حامد رضا #NA104
غریب شخص کی قوت خرید اتنی کمزور پڑ چکی ہے کہ وہ عید پر اپنے اہل خانہ کیلئے خوشیاں جمع نہیں کرسکتا۔ تباہ حال نظام معیشت اور نااہل کرپٹ حکمران اشرافیہ نے غریب کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے۔
عرفان قادر نے چیف جسٹس آف پاکستان کیلئے مس کنڈکٹ کے الفاظ استعمال کیے جو غیر موضوع ہیں، صاحبزادہ حامد رضا مکمل پروگرام : bit.ly/3JEs5IT #SamaaTV #NadeemMalikLive @nadeemmalik