قائد میاں نواز شریف کے نظریئے سے مسلسل جڑے رھنے والے متحرک ترین مسلم لیگی رھنما
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif
کے مشیر سیاسی امور
برادر محترم ذیشان ملک کو سالگرہ کی مبارکباد
#HBDZeshanMalik
اس دعا کے ساتھ کہ اللہ کریم آپ کو صحت سلامتی عزت وقار اور وفاوں سے عبارت لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین 🤲🤲
بے شک @ZeshanMalick نوجوانوں کیلئے قابل تقلید اور مسلم لیگ ن کا سرمایہ ھے۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
لاہور میں شہری سہولتوں اور کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ مختلف مقامات پر صفائی، بحالی اور جدید اسپورٹس کورٹس کی تیاری سے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کے بہتر مواقع میسر آ رہے ہیں، جو شہر کی خوبصورتی اور فعالیت میں اضافہ کر رہے ہیں
@MaryamNSharif
پہلی تو بات یہ ہے کہ تمام جماعتوں کے اندر فریڈم آف سپیچ ہونا چاہیے کہ انسان اختلاف رائے رکھ سکے. حکومت کو اس سے کوئی سروکار نہیں کسی جماعت کے اندر کیا ہو رہا ہے. جب مسلم لیگ نواز پر برا وقت آیا ایک پتہ بھی ادھر سے ادھر نہیں ہوا.
@Shamylaroy@aftabniazi007
YMT RWP
آج کی سب سے خوبصورت تصویر
رکن قومی اسمبلی، صدر یوتھ میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن پنجاب میڈم شمائلہ رانا صاحبہ
خادم الحرمین شریفین، قائد امت مسلمہ، فاتح معارکہ حق، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے دوران بجٹ تجاویز پہ تبادلہ خیال کرتے ہوۓ۔
@Shamylaroy
سٹی صدر مسلم لیگ ن MYO @usmanrathore01
اور انکی پوری PMLN MYO کی ٹیم وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور انکی قابل ٹیم CM کمپلینٹ سیل کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ۱ گھنٹہ میں یہ مسئلے کا حل کیا۔
@MaryamNSharif@CMComplaintCell
برادرِ عزیز صفدر لغاری مرحوم کی ناگہانی وفات کا صدمہ ابھی تازہ ہے، ان کی یادیں اور مسلم لیگ (ن) کے لیے دی گئی قربانیاں ہمارے دلوں میں نقش ہیں۔ بے شک، ان جیسے مخلص اور بے لوث ساتھی کا نعم البدل ممکن نہیں اور ان کی رخصتی سے پارٹی کے ڈیجیٹل محاذ پر جو خلا پیدا ہوا ہے، اسے مدتوں محسوس کیا جائے گا۔لیکن وقت کا پہیہ اور سیاسی و تنظیمی تقاضے کسی کے لیے نہیں رکتے۔ اگر ہم صفدر لغاری مرحوم کی روح کو تسکین پہنچانا چاہتے ہیں، تو ہمیں اس سفر کو مزید مضبوطی سے آگے بڑھانا ہوگا جس کے لیے انہوں نے دن رات ایک کیے۔ مسلم لیگ (ن) کو اس وقت سوشل میڈیا کے محاذ پر اپنی روایتی کمزوریوں کو دور کرنے اور ایک نئی ڈیجیٹل توانائی کے ساتھ سامنے آنے کی ضرورت ہے۔
آنے والے دنوں میں قیادت کو اس اہم ترین منصب سوشل میڈیا ہیڈ کے لیے ایک ایسے آزمودہ کار، تجربہ کار اور بحرانوں سے نمٹنے والے کمانڈر کا انتخاب کرنا ہوگا جو محض روایتی سیاست دان نہ ہو، بلکہ جس کے پاس سوشل میڈیا مواد (Content) کی تیاری، گہری مانیٹرنگ اور جدید اسٹریٹجی بنانے کی مکمل مہارت ہو۔جو ورکر دوست ہو، اچھا لکھنا جانتا ہو، اور جس کی شخصیت متاثر کن ہو۔جو ڈرائنگ رومز سے نکل کر عوامی سطح پر اور ورکرز کے سامنے کھڑا ہو کر قیادت کر سکے۔جو حکومتی و جماعتی بیانیے کو میڈیا پر لانے کا وسیع تجربہ رکھتا ہو، اور ڈیجیٹل دنیا کے جدید مزاج اور جارحانہ انداز سے کماحقہ واقف ہو۔جس کی اسٹریٹجک سوچ تمام صوبوں کے ثقافتی مزاج اور اہم علاقوں کے میڈیا و یوتھ نیٹ ورکس میں گہرا اثر و رسوخ رکھتی ہو۔
ہماری قیادت سے یہ درمندانہ اپیل ہے کہ جس شخص کا بھی انتخاب کیا جائے، اسے محض نام کا عہدہ نہ دیا جائے، بلکہ اسے مکمل اختیارات، مناسب دفتر اور وسائل بھی دیے جائیں تاکہ وہ ایک بہترین تنظیمی توازن پیدا کر سکے۔
آخر میں، وفاق کی علامت اس جماعت کے لیے ایک مخلصانہ تجویز یہ بھی ہے کہ چونکہ اس وقت پارٹی کے تمام اہم مرکزی عہدے (مرکزی صدر، جنرل سیکرٹری، چیف آرگنائزر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات) پنجاب سے ہیں، اس لیے قومی یکجہتی اور چھوٹے صوبوں کے ورکرز کی حوصلہ افزائی کے لیے یہ منصب پنجاب سے باہر کسی چھوٹے صوبے کے باصلاحیت اور متحرک رہنما کو سونپا جانا چاہیے۔امید ہے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت ان معروضات پر سنجیدگی سے سوچ و بچار کرے گی۔
سوشل میڈیا ھیڈ مسلم لیگ ن سردارصفدر خان لغاری مرحوم کے
قل شریف پر دعا کیلئے ان کے والد محترم سردار اظہر خان لغاری رکن قومی اسمبلی کے پاس موجود
مشیر وزیر اعلی پنجاب ذیشان ملک
رکن صوبائی اسمبلی علی حیدر نور خان نیازی
وزیر اعلی پنجاب کے فوکل پرسنز بلال رضوان عزیر کیانی
سابق سوشل میڈیا ھیڈ عاطف روف
سینٹرل آگنائزر سوشل میڈیا ونگ
آفتاب نیازی
صدر پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کاشف صابر خان ۔
ڈویژنل صدر یوتھ میڈیا ٹیم بہاولپور ایڈوکیٹ چوھدری صبور
ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری یوتھ میڈیا ٹیم لاھور بابر بشیر
اور دیگر سوشل میڈیا پر کام کرنے والے ساتھ ۔
اناللہ وانا الہ راجعون
اللہ کریم صفدر بھائی کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین
@MaryamNSharif@ZeshanMalick@Atifrauf79@KashifSabir@BilalRixwan1@Uzair_Kayani18@SaboorCh3@babar_pmln2
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کی خواھشات کے مطابق وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif
نے بڑی تبدیلی کردی ھے
ڈی جی فوڈ امجد حفیظ نئی پالیسی کے مطابق مڈل مین کا کردار ختم کرنے اور گھر بیٹھے گندم فروخت کرنے کی کسان دوست پالیسی کا تفصیل سے بتا رھے ھیں
جب ریاست جاگتی ہے ۔ ۔👏🏻👏🏻
سی ایم پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق
امجد حفیظ کے بصیرت افروز فیصلے!
ریاست کی اصل طاقت اس کے محلات، دفاتر یا بلند و بالا عمارتوں میں نہیں ہوتی بلکہ اس عزم میں ہوتی ہے جو عوام کے حق، قانون کی بالادستی اور قومی مفاد کے تحفظ کے لیے بروئے کار لایا جاتا ہے۔
جب کسی صوبے کے کروڑوں عوام کی روٹی ایک فصل سے وابستہ ہو، جب منڈیوں کا توازن اور غریب آدمی کا چولہا ایک دانے کی دستیابی پر منحصر ہو، تو پھر اس فصل کا تحفظ محض انتظامی معاملہ نہیں رہتا بلکہ ریاستی ذمہ داری بن جاتا ہے۔
پنجاب میں گندم کی غیر قانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف جاری مہم بھی درحقیقت اسی ریاستی ذمہ داری کا اظہار ہے۔
یہ جنگ صرف چند گاڑیوں یا چند منافع خوروں کے خلاف نہیں بلکہ ان عناصر کے خلاف ہے جو ذاتی مفاد کی خاطر عوامی مفاد کو قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔
ایسے نازک حالات میں صرف پالیسیاں کافی نہیں ہوتیں، بلکہ ان پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بصیرت رکھنے والی قیادت اور میدان میں اترنے والے بہادر افسران درکار ہوتے ہیں۔
یہاں ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب، امجد حفیظ کا کردار خصوصی طور پر قابلِ ذکر ہے۔ ایک کامیاب منتظم کی پہچان صرف فیصلے کرنے میں نہیں بلکہ درست وقت پر درست افراد کا انتخاب کرنے میں ہوتی ہے۔
حالات کی نزاکت اور میانوالی کی حساس جغرافیائی حیثیت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہوں نے جاندار ٹیم کا تقررکیا یہ محض صرف تقرری نہیں تھی بلکہ ایک واضح پیغام تھا کہ حکومت پنجاب گندم کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کسی قسم کی نرمی برتنے کے لیے تیار نہیں۔
میانوالی ایک ایسا ضلع ہے جو خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے منسلک ہونے کی وجہ سے طویل عرصے سے گندم کی غیر قانونی نقل و حمل کے حوالے سے حساس تصور کیا جاتا رہا ہے۔ ایسے ضلع میں تعیناتی کسی بھی افسر کے لیے ایک بڑا امتحان ہوتی ہے، کیونکہ یہاں صرف قانون نافذ کرنا کافی نہیں بلکہ مختلف دباؤ، سفارشوں اور مفادات کے جال کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ مگر بعض لوگ آزمائشوں سے گھبراتے نہیں بلکہ انہی آزمائشوں میں اپنی شناخت بناتے ہیں،
کہ قانون کسی فرد، گروہ یا مفاد کا غلام نہیں۔ دن کی جھلسا دینے والی گرمی ہو یا رات کی طویل خاموشیاں، مسلسل دباؤ ہو یا کڑی آزمائشیں، انہوں نے ثابت کیا کہ فرض شناسی موسموں کی محتاج نہیں ہوتی، بلکہ عزم اور کردار کی مرہونِ منت ہوتی ہے۔ چیک پوسٹوں کی نگرانی، مشکوک گاڑیوں کی جانچ پڑتال اور گندم کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف کارروائیاں ان کی روزمرہ ذمہ داری کا حصہ بن گئیں۔ رات کی تاریکی میں جب اکثر لوگ اپنے گھروں میں آرام کر رہے ہوتے ہیں، تب قانون کے اصل محافظ جاگ رہے ہوتے ہیں۔ میانوالی کی سڑکوں پر بھی ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملے، جہاں ٹیم نے اپنی ذمہ داریوں کو محض سرکاری فریضہ نہیں بلکہ قومی امانت سمجھ کر ادا کیا۔ یہی وجہ ہے کہ متعدد کوششوں کے باوجود سمگلروں کے عزائم کامیاب نہ ہو سکے اور قانون کی گرفت مضبوط ہوتی چلی گئی۔ اس تمام جدوجہد میں ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کا تعاون بھی اہم رہا، تاہم یہ حقیقت اپنی جگہ برقرار ہے کہ کسی بھی مہم کی کامیابی کا انحصار قیادت کے عزم اور میدان میں موجود افسران کی دیانت پر ہوتا ہے۔انہوں نے پیشہ ورانہ صلاحیت، غیر متزلزل عزم اور فرض شناسی سے ثابت کیا کہ اگر نیت صاف ہو تو بڑے سے بڑا چیلنج بھی سر کیا جا سکتا ہے۔ ایک طرف ایسی قیادت جو صلاحیتوں کو پہچانتی ہے اور دوسری طرف ایسا افسر جو اس اعتماد پر پورا اترتا ہے۔ ریاستی اداروں کی کامیابی کا راز بھی یہی ہے کہ فیصلے میرٹ پر ہوں اور ذمہ داریاں اہل افراد کے سپرد کی جائیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ قومیں صرف قوانین سے نہیں بلکہ کردار سے مضبوط ہوتی ہیں۔ قانون کی کتابیں اپنی جگہ موجود رہتی ہیں، مگر ان میں جان وہی لوگ ڈالتے ہیں جو دباؤ کے سامنے جھکتے نہیں، مفاد کے آگے بکتے نہیں اور اپنے فرض کو ہر قیمت پر نبھاتے ہیں۔
آخر میں یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ جب ریاست کے پاس @AmjadHafeez19 جیسے دور اندیش منتظم نڈر، دیانتدار اور فرض شناس افسر موجود ہوں تو قانون صرف تحریر نہیں رہتا بلکہ ایک زندہ حقیقت بن جاتا ہے۔
ایسی شخصیات ہی ریاستی رِٹ کو مضبوط، عوامی اعتماد کو بحال اور قانون کی بالادستی کو یقینی بناتی ہیں۔ اندھیروں سے لڑنے والے یہی چراغ دراصل ایک مضبوط اور باوقار ریاست کی اصل شناخت ہوتے ہیں۔👏🏻
بصد شکریہ قیصر عباس❤️
325 Followers 1K Followingintroduction on this platform will be limited
conversation will always remain in trading Gold #XAUUSD NOTHING IS IMPOSSIBLE 66 million usd account target
5K Followers 6K FollowingAlhamdulillah٫
My POLITICALMOTHER, My Leader, My BOSS!!
Chief Minister Punjab MARYAM NAWAZ ❤️
City General Secretary( S M T )T.Tsingh❤️🐅
@MaryamNSharif
246K Followers 46K FollowingThe Wishmaker 🇺🇸 | #SLTV | Awarded TV & Media Personality | Top 5 World Influencer | TV Host/Activist: The Wishwall Foundation | CEO @ausoniapartners |
325 Followers 1K Followingintroduction on this platform will be limited
conversation will always remain in trading Gold #XAUUSD NOTHING IS IMPOSSIBLE 66 million usd account target
5K Followers 6K FollowingAlhamdulillah٫
My POLITICALMOTHER, My Leader, My BOSS!!
Chief Minister Punjab MARYAM NAWAZ ❤️
City General Secretary( S M T )T.Tsingh❤️🐅
@MaryamNSharif
246K Followers 46K FollowingThe Wishmaker 🇺🇸 | #SLTV | Awarded TV & Media Personality | Top 5 World Influencer | TV Host/Activist: The Wishwall Foundation | CEO @ausoniapartners |