Everyone deserves the same chances, choices, and knowledge regardless of gender. It's all about creating a future where everyone is equal. Today is #InternationalWomensDay, and it’s time to #InvestInWomen. Learn more about @UNESCO's mission: unesco.org/en/days/women #IWD2024
خواتین کا ڈیجیٹل پاکستان اج خواتین کا عالمی دن کیوں منایا جا رہا ہے کیا؟ کیا کوئی ایسا شعبہ بھی ہے جہاں خواتین معاشرے میں بغیر اخراجات کے معاشی انقلاب لا سکتی ہیں؟ کیا اج کے ٹیکنالوجی کے دور میں صنفی تقسیم و تفریق اہمیت رکھتی ہے؟ اعداد و شمار پی ٹی اے رپورٹس قومی اور بین الاقوامی تنظیموں کے سروے کیا کہتے ہیں؟ خواتین کی ڈیجیٹل شمولیت کے لیے بڑے مسائل مشکلات اور رکاوٹیں کیا ہیں؟ کیا لیپ ٹاپ طرز کی اور اسان اقساط پر موبائل فون کی فراہمی کی سکیمیں مفید ہوں گی؟ پڑھیے میرا کالم👇 dailyk2.com/Post/20858 #InternationalWomensDay