اس سے پہلے یہ سفید تھا۔ اب کالا ہو گیا ہے۔ کل کو نیلا بھی ہو سکتا ہے۔ تشریح ہے۔ کچھ بھی کی جا سکتی ہے
@TalatHussain12 They are talking now to facilitate IK
@TalatHussain12 @AyeshaS78963290 پھر کہتے ہیں کہ 130 ویں نمبر پر کیوں ہیں نظرثانی کریں۔ مذاق بنایا ہوا ہے۔
@TalatHussain12 ابھی بھی یہ کالا صرف فیصل واڈھا کے لیئے ہے نواز شریف کے لیئے اب بھی یہ دنیا کا بہترین قانون ہے۔
@TalatHussain12 جناب آپکا کوٹ بھی تو کالا ہے اتار کیوں نہیں دیتے !!!!!
@TalatHussain12 جس کے جانے کا وقت آتا ھے اسے پھر قانون صاف نظر آتا ھے لیکن جب پاور میں ہوتا ھے تو سب سفید نظر آتا ھے
@TalatHussain12 Fitna khan ki nahoosat hatny k baad ab pta nhi in imranist beimaaan judges sy kb mulk ki jaan bakhshi hni 👽👽👽 infact they are doing the worst to the country.. worse than politicians ✌🏻☠️👽
@TalatHussain12 اور وہ جو ساٹھ لاکھ اکیس ہزار کیسس ابھی تک عدالتوں میں ہے وہ کونسے رنگ کے قانون سے ہے؟