کیا احتجاج کرنا اور قانون کی حکمرانی کی بات کرنا صرف سیاستدان کا کام ہے۔۔ کدھر ہیں اس ملک کے شاعر، ادیب ، مصنف ، آرٹسٹ ، کھلاڑی، صحافی ، اساتذہ، کاروباری لوگ۔۔ ایسا محسوس ہوتا ہے اس ملک میں سوچ کا قحط ہے۔
@SohrabBarkatt وہ پورے ہوگئے ہیں اس ملک سے۔ بے وقوف ہیں یہ لوگ جو ان ان پڑھ گوار لوگوں کو سٹار بنایا ہوا ہے
@SohrabBarkatt سارے مفاد پرست ہیں ایک پہچان چاہئے جو کہ قائد اعظم نے اللہ کے حکم سے اپنی لیڈر شپ میں پاکستان بنا کہ دے دیا اب اس کی حفاظت نہی کر پا رہے ہیں ایک قوم بن کے جو ہے جیسا ہے کی بنیاد پہ دل کو تسلی دئے بیٹھے ہیں یا کچھ خوفزدہ ہیں اپنے مستقبل سے
@SohrabBarkatt منافقت کی کرسی کے پیچھے چھپے ھوئے۔ بھائی سب مزے میں ھیں کوئی بھی اپنا کمفرٹ زون چھوڑ کر مظلوم کیلئے آواز اٹھانے کی طاقت نہیں رکھتا بلکہ اب تو ہم ایمان کی اس آخری حالت میں بھی نہیں رھے کہ ظلم کیخلاف دل میں ھی برا سوچ لیں
@SohrabBarkatt @MalBokhari Sub se zeyada takleef hum Bars ki khamoshi se hoee hay. Kidher Hain qanoon k rakhwalee ? Kia Sirf funds Lene k leyee hain? Kun is Mulk me qanoon ki hifazat k leyee nahi uthte?
@SohrabBarkatt Sab managed Hain, har Banda apnay Businesses, Benefits, Personal Interests, Khauf ki waja se apnay kaam se kaam rakha hua hai.
@SohrabBarkatt بہت زیادہ لوگ تو ڈرپوک ہیں دوسرا مفاد پرست ہیں باقی سوچ ان کو ہر قسم کی ہے
@SohrabBarkatt سب سو رہے ہیں ان کو ظلم ظلم ہی نہیں لگتا
@SohrabBarkatt @MalBokhari There is no democracy since Pakistan came into existence. Establishment has occupied whole country