ایک سخت آزمائش آن پڑی ہے میری بیٹی کی بلڈ کینسر کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ میرے لئے بہت شاکنگ ہے صبح ڈاکٹر کی اپوائنٹمنٹ ہے اگر کوئی گائیڈ بھی کردے اور دعاؤں کی بھی ضرورت ہے۔ 🙏
361
92
488
54K
6
Download Image
@JanbazSMBB @BBhuttoZardari @SaeedGhani1 @AzraPechuho @BishiBasharat @AyaanAliAkhtar1 @ShahSha34773753 @sakina7214 ارشد بھائی آج شب ولادت امام حسن مجتبࣿی علیہ السلام ہے۔ خدا فاطمۃ الزھرہ سیدہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی پہلی خوشی کی صدقے بیٹی کو صحتیاب فرمائے۔ آمین بتصدق چہاردہ معصومین علیہم السلام