علی آمین گنڈاپور کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے گئے کیونکہ انکو معلوم ہے کہ اگر علی آمین گنڈاپور وزیر اعلی بنا تو یہ عمران خان کا وفادار رہے گا جبکہ ہمیں ایسا وزیر اعلی چاہیے جسکو ہم توڑ سکیں ایک اور سازش بےنقاب
@Skiper786 یہ حافظ باز نہیں آرہا اپنی کمینگی سے
@Skiper786 Munafiqat me #PTI_Folllowers duniyaa me pehly number per hain
@Skiper786 وارنٹ گرفتاری نھی چاھے کچھ اور بھی نکال لیں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ہی بنے گا انشاللہ علی امین گنڈاپور مریم نواز کی طراح فراڈ سے وزیر اعلیٰ نھی آر ہا ہیے اور نہ نواز شریف بھگوڑے کی طرح چوری کے مینڈیٹ سے آر ہا ہیے
@Skiper786 اس طرح کے پی میں مریم اور شہباز شریف کے گرفتاری کے وارنٹ نکال دیں وہ بھی نہیں بن سکتے جیسے وہ کریں ویسے انکے ساتھ کیا جائے تب سبق سیکھیں گئے
@Skiper786 آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کو اپنی توہین یاد آگئی. لیکن جو مرضی کر لے وزیر اعلی تو علی آمین گنڈاپور ہی بنے گا
@Skiper786 ان کی سب تدبیریں ان کے گلے میں پڑ جائیں گی انشاء اللہ ۔🕋