ان کے لیے آواز اٹھاؤ پاکستانیوں جب آپ تکلیف میں ہوتے ہیں تو یہ بھی آپ کے لیے آواز اٹھاتا ہے لہذا فرض سمجھ کر اس انسان کی طاقت بنو 🙏
@Aleema_khan9 #ReleaseImranRiazKhan
@Aleema_khan9 یہ ایک ایک کرکے مارے جائیں گے لیکن اکھٹے نہیں ہوں گے یہی وجہ ہے کہ ہمارا دشمن ہمیں ایک ایک کرکے مار رہا ہے اللہ کے لئے پاکستانیوں عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھاؤ اور اپنے لیڈر کا ساتھ دو ورنہ ساری زندگی ان بے شرموں کی غلامی کرواور ذلت کی زندگی گذارو
@Aleema_khan9 @Farzeen_ahmd #خان_کی_طاقت_عوام
@Aleema_khan9 جہاں تک میرا خیال ھے عمران ریاض خان شہید کیئے جا چکے ہیں اور کسی بے نامی قبر میں دفن کیئے جا چکے ہیں۔ انکا قتل ارشد شریف کی طرح کھلم کھلا نہیں ھوا بلکے بوسنیا کے مسلمانوں کی طرح قتل کرکے کپڑے اتار کے دفنایا گیا ھے تاکے کبھی پہچان نا ھو سکے ۔ یہ فوج نہیں دہشت گردوں کا گروہ ھے
@Aleema_khan9 عمران ریاض کو رہا کرو ظالموں ایک اپنے آپ کو فرعون سمجھتا تھا جب طاقت ختم ہو گئی تو اس کا حال دیکھ لیا فرانس میں جو ہوا اس کہ ساتھ طاقت کے نشے میں گم ہونے والوں ذرا سوچے طاقت جانے والی چیز ہیں ہمیشہ رہنے کے لیے اچھی انسانیت کام آتی ہے نہ کہ ظلم اور جبر