۔ ہم نے #دل میں اپنی #محبت کےلئے ایک ہیولا سا بنایا ہوتاہے کہ وہ شخص ایسا ہوگا ویسا ہوگا بلاں بلاں جو کہ اصلی نہی ہوتا پھر ایک دن اس سےمشابہت رکھتا ہوا ایک شخص ہمیں مل جاتا ہے جسے ہم اپنی محبت سونپ دیتےہیں وہ ہمارا چناو ہوتا ہے اور چناو میں غلطی ہو جایا کرتی ہے ۔ #KRQ #Dard_e_Dil
@Shahzadd_Soomro @i_f_b_555 @PM_022 @AsadAnwarr @tariqnazeer371 @kojikurri26 @aye_k07 @MianPuri_925 @Masoom_c_hu @IsmailAnsaar @Iquu_khN یار غلطی ہو جاتی ہے انسان ہیں معافی مانگو اور آگے چلو
@Shahzadd_Soomro @i_f_b_555 @PM_022 @AsadAnwarr @tariqnazeer371 @kojikurri26 @aye_k07 @MianPuri_925 @Masoom_c_hu @IsmailAnsaar @Iquu_khN وقت سکھا دیتا ہے صبر بیٹا
@Shahzadd_Soomro @i_f_b_555 @PM_022 @AsadAnwarr @tariqnazeer371 @kojikurri26 @aye_k07 @MianPuri_925 @Masoom_c_hu @IsmailAnsaar @Iquu_khN Ok Boss