ایک سخت آزمائش آن پڑی ہے میری بیٹی کی بلڈ کینسر کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ میرے لئے بہت شاکنگ ہے صبح ڈاکٹر کی اپوائنٹمنٹ ہے اگر کوئی گائیڈ بھی کردے اور دعاؤں کی بھی ضرورت ہے۔ 🙏
361
92
488
54K
6
Download Image
@JanbazSMBB @BBhuttoZardari @SaeedGhani1 @AzraPechuho @BishiBasharat @AyaanAliAkhtar1 @ShahSha34773753 @sakina7214 آپ گھبرائیں مت کینسر کا علاج ہے الحمد والله۔ آپ سائبر نائف یونٹ ہے جناح کے ساتھ ہسپتال ہے ان سے رجوع کریں اللہ پاک آسانی والا معاملہ فرمائیں گے آمین
@ShahjahanMari @JanbazSMBB @BBhuttoZardari @SaeedGhani1 @AzraPechuho @BishiBasharat @AyaanAliAkhtar1 @ShahSha34773753 ادا آپ سے ریکوسٹ ہے ہماری بیٹی کے لیے جو بھی ہو کریں ہم آپ کے تہہ دل سے مشکور ہوں گے 🙏🤲