ان چھے کا مسئلہ بھی عجیب ہے۔ صدیقی صاحب سے سیکھتے۔ ان کے خلاف بونگا سا ریفرنس چل رہا تھا جس میں نوکری جانے کاُخدشہ موجود تھا، اس سے پہلے کے فیصلہ آتا انھوں نے بار کو خطاب کیا اور فیض حمید سے ہوئی ملاقاتوں کا احوال بتا دیا، فارغ ہوئے لیکن ہیرو بن گئے، اب قاضی صاحب سے پینشن اور دیگر مراعات بھی مل گئی ہیں۔ جب کہ یہ چھے خضرات ایک سال سے قاضی صاحب سمیت متعدد ججز کو تحریری اور زبانی بتا رہے تھے کہ ہمیں کیسے تنگ کیا جا رہا ہے، کوئی بار سے خطاب نہیں کوئی میڈیا کو لیٹر جاری نہیں کیا، کوئی بریکنگ نہیں چلوائی، کچھ قاضی صاحب سے بھی سیکھ لیتے، تو اب 17/18 والے جمہوری لوگ صحیح تنقید کر رہے ہیں، ان ججز کا یہی علاج ہے چلے تھے قاعدے و قانون سے چلنے، یہ ہیں ہی ہمارے معاشرے کے ولن۔
@ShahidAslam87 صدیقی صاحب ن لیگ کو فیور کر رہا تھا حکومت عمران خان کی تھی اس سے پہلے افتخار چودھری بھی ہیرو بن گیا تھا تب وہ بھی ن لیگ کو فیور کر رہا تھا۔ یہ سب کچھ دیکھنے کے بعد پرویز مشرف فرشتہ صفت انسان لگ رہا ہے۔ پوری سٹم انکے خلاف ہوگئے جیسا آج عمران خان کے خلاف ہیں۔
@ShahidAslam87 بونگا ریفرنس اور نوکری جانے کا خطرہ؟؟؟؟ بار سے خطاب اور مراعات بچانے کی فکر؟؟؟؟ سرکار اتنے تضادات ھیں آپکی تحریر میں۔ ایک سال پرانے واقعات پہ اب خط کیوں لکھا؟؟؟ جسٹس کیانی کا ریفرنس نئیں آنے والا؟؟؟ جہانگیری ایک ایک دن میں چھے چھے ضمانتیں نئیں دیتا رھا عمران کو؟؟؟ ایڈے اے فرشتے
@ShahidAslam87 شاہد اسلم بھائی ان لوگوں نے صرف ن لیگ کا نام جمہوریت اور خاکی قاضی کا نام عدلیہ رکھا ہے ۔
@ShahidAslam87 6ججزنےایک طریقے سے ایک طرح سےPTIکو پیغام دیا کہ تمہارے ساتھ جو بھی زیادتی ہو رہی ہے دباؤ کی وجہ سے ہو رہی ہے لہذا ہم کمپلین کرتے ہیں تو اس کمپلین کا فائدہ اٹھاؤ اور اپنا مقصد حاصل کرو عدلیہ کو ازاد کرواؤ خان کو رہا کر وہ لیکن تحریک انصاف کی قیادت نے کچھ نہیں کیا @E786G1
@ShahidAslam87 Qazi left the 6 judges at the mercy of shahbaz.so funny and hilarious. Qazi sb khud ka khawf kary.