ہر اولاد مریم نواز اور بلاول جیسی نالائق نہیں ہوتی کچھ مہربانو جیسی بھی ہوتی ہیں قابل باپ کی قابل بیٹی ویلڈن مہربانو قریشی بہت خوبصورتی اور ذہانت سے آپ نے مشکل سوالوں کا جواب دیا @MeherBanoQ
@Sh_am_92 @MeherBanoQ Nodoubt she is very soft and articulated
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
@Sh_am_92 @MeherBanoQ اللہ تعالیٰ عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو سلامت رکھے 🪴 آمین آمین 🌿🌄
@Sh_am_92 @MeherBanoQ قبروں کی خیرات کھانے والی مہربانو تیرے جیسا بھی کوئی نہیں نمک حرام
@Sh_am_92 @MeherBanoQ Thanks God A new woman emerging leader in south pubjab
@Sh_am_92 @MeherBanoQ Zahirrr hai Qabroon ki kamaiii har koi to nahi khata na 😂🤛
@Sh_am_92 @MeherBanoQ Bilawal is far better than BB Meher bano. No comparison at all.