اس ملاقات پر ثاقب نثار صاحب نے کہا تھا کہ فریادی فریاد لے کر آیا تھا ،ہم نے سنا مگر دیا کچھ نہیں ۔۔۔۔
اس ملاقات پر ثاقب نثار صاحب نے کہا تھا کہ فریادی فریاد لے کر آیا تھا ،ہم نے سنا مگر دیا کچھ نہیں ۔۔۔۔
@SdqJaan @ImranRiazKhan یہ آگ تمھارے کینٹ میں موجود بنگلوں تک ہوگی x.com/r_nz24/status/…
@SdqJaan @ImranRiazKhan یہ آگ تمھارے کینٹ میں موجود بنگلوں تک ہوگی x.com/r_nz24/status/…
@SdqJaan مجھے تو دونوں ملاقاتوں میں ایک جیسی کرسیاں لگتی ہیں
@SdqJaan ثاقب نثار بھی ڈرامے باز ہی تھا اور فائز عیسیٰ تو پکا ٹاؤٹ ہے ملاقات میں صرف بچاؤ کا راستہ ڈسکس ہوگا کہ کیسے ھینگ لگے نا پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے
لیکن دونوں ملاقاتوں میں ایک بنیادی فرق ہے 28 مارچ 2018 کی ملاقات اسوقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی خواہش پر ہوئی تھی ۔ لیکن اب صورتحال یکسر مختلف ہے اب ملاقات لندن پلان کے سہولت کاری قاضی کی ایماء پر ہونے جا رہی ہے ۔ قوی امکان ہے کہ 6 ججز کیخلاف احسن بھون گروپ تحریک شروع کریگا ۔۔
@SdqJaan جب آپ بیڈ روم میں سکون سے سو رہے ہوتے ہیں تو وہ آپ کوکیمرے کی 👁️ سے دیکھ رہے ہوتے ہے ھمارے مخافظ 😎