ڈونلڈ لو کو 😂
@SdqJaan کوئ بھی استعفی ا نہیں دیگا اگر یے کوئ مہذب معاشرے میں ہوا ہوتا تو aٹوz جتنے بھی سرکاری ادارے ہوتے سب کے پرائمری پاس اور ایف اے پاس ملازمین استعفی ا دے کے قوم سے معافی مانگ کے گھر جا چکی ہوتے
@SdqJaan ڈونلڈ لو کو نہیں بلکہ جوبائیڈن کو جس نے ان جوکروں کے ٹولے پہ بھروسہ کیا اور صرف اپنا ہی نہیں بلکہ امریکہ کا بھی سیاسی قد دنیا بھر میں ختم کر دیا۔
@SdqJaan ہر موڑ پے مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں۔💔💔 محسن تیری بستی میں اداکار بھت ہیں۔
@SdqJaan سارے ججز اور جرنیلوں کو معزول کر کے ان پر غداری کے مقدمات چلانے چاہئے
@SdqJaan اسلام اباد ہائی کورٹ کے ججز نے خط لکھا ہے ظاہر ہو چکا ہے کہ اب بیانیہ صرف عمران خان کا چلے گا حامد امیر 👏
@SdqJaan Hahahaha 🤣🤣🤣🤣🤣 Had hy wesy American Congress mein to Donald lu ky paseenay choot gay thy