کیوں مذاق کرتے ہیں
@SdqJaan سب سے پہلا ضمیر کمشنر راولپنڈی جو تا حال لاپتہ ہے ان کا جاگا تھا
@SdqJaan بیرسٹر گوہر،عمر ایوب،رؤف حسن،حامد خان،نعیم اور انتظار پنجوتھہ ،حماد اظہر سب نے بیان جاری کئے ہیں۔ کون کون رہ گیا جس نے ابھی تک بیان جاری نہیں کیا؟
@SdqJaan Ksi ki ghairat ni jaaagnay waliiiii x.com/dr_sadiaaz/sta…
@SdqJaan Ksi ki ghairat ni jaaagnay waliiiii x.com/dr_sadiaaz/sta…
@SdqJaan غیرت جاگ بھی جاے تو یہ مافیا بہت بڑا ہے۔ چٹھہ صاحب نے انکشاف کیا اس کے بعد کسی نے ان کا پتہ لیا ؟ ابھی تک ان کی فیملی سے ہمارا رابطہ نہیں ہو سکا اور ہم وہ ہیں جن سے وہ روزانہ رابطے میں رہتے تھے۔
@SdqJaan ویسے تصویر صیح ڈھونڈ کر لگائی ہے😅
@SdqJaan Bhai Ye gherat dilany ki koshish hy😂