بھاگا نہیں، خود گرفتاری دی #ReleaseImranRiazKhan
326
6K
18K
164K
16
@SdqJaan عمران ریاض خان اور ہر اس صحافی کو سلام جنہوں حرمتِ قلم کی لاج رکھی اور اپنے قلم اس نقب زن کا اوزار نہیں بنایا جو اپنے ہی گھر کی چھت میں شگاف ڈالتا ہے۔
@SdqJaan صدیق جان خود کو محفوظ کریں اب پنجاب میں کوئی محفوظ نہیں رہے گا۔۔۔آپ بھی پختونخواہ نکال جائیں۔۔!!
@SdqJaan 😭😭کہیں یہ عمران بھاٸی کو ماوراے عدالت نقصان نہ پہنچا دیں عمران کی جان کو سنگین خطرات ہیں 😢😢
@SdqJaan بھاگنے والی سرکار کیا جانے عزت سے جینا کیا ہوتا ہے اپنی عزت سے زیادہ یہ بوٹ کو توجہ دیتے ہیں
@SdqJaan تو کیوں بھاگا ۔ اتنا شیر بنتا ہے تو تو بھی خود گرفتاری دے دے ۔