🔴 ہندوستان کی 60 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے- ورلڈ بنک ▪️ 1.3 بلین عوام کو روز کے 3.1 ڈالر سے کم آمدن میسر ہے جبکہ 250 ملین آبادی کو 2 ڈالر سے کم آمدن میسر ہے- ▪️ ہندوستان کے 10 فیصد امیر لوگ، ملکی دولت کا 80 فیصد حصہ کنٹرول کرتے ہیں- ▪️ امیروں کا ایک فیصد ملکی دولت کے 58 فیصد کا مالک ہے-
@RTEUrdu Indian billionaire mukesh ambani spending 1 0 0 0 crores rupees for his son marriage it is a big tragedy of modi bjp rss government
@RTEUrdu انڈیا کے لوگ اس لئے مطمئن ہیں کہ وہ جتنا کماتے ہیں، اس میں گزارا کرلیتے ہیں اور پاکستانی اس لئے پریشان حال کہ ان کے کمائی حکومت یوٹیلیٹی بلوں کے ذریعے چھین لیتی ہے
@RTEUrdu Aur 80% ko Bathroom bhii Muyasir Nhii 😂
@RTEUrdu But this 10% rich population is 150 m people...a huge no with buying power to consume western and north american expensive products...a big charming situation
@RTEUrdu Puraani taveer hala pakistaan se lanka se Burma se bhot achche hain
@RTEUrdu India moon pe pahunch gaya , lekin pax ka syllabus update nahin hua ! 🫢