Pir Pagara @PirofPagara
Officially Twitter account of Pir of pagara. A politician! Karachi, Pakistan Joined August 2022-
Tweets110
-
Followers42K
-
Following0
-
Likes8K
کہیں میں احمق تو نہیں میں چوکیدار کو 1850 روپے تنخواہ دیتا ہوں، اپنی صحت پر 13 روپے اور تعلیم پر 75 روپے خرچ کرتا ہوں، باقی گھر کا گزارا قرض لےکرہوتا ہے چوکیدار مجھے ہر وقت ڈرا کررکھتا ہے، کہتا ہے ہمسایوں سے مجھے بہت خطرہ ہے، حالانکہ میرے پاس لٹنے کے لئے کچھ بھی نہیں!
ایران کے جہازوں میں پاکستانی پائلٹ تھے مطالعہ پاکستان
ریاست کے اندر، کئی ریاستیں۔ جسٹس صاحب فوج ریاست اور قانون سے بڑی ہے !
چھوٹی اور بڑی عید کے درمیان سانحہ 9 مئ کی برسی ہے عوام عیدیں سادگی سے منائے اور خوشیاں منانے سے پرہیز کریں
ہر ادارہ کہتا ہے کہ قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ قوم صبح سویرے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کی لائن یا آٹے کی لائن میں کھڑی ہوتی ہے
سعودی عرب، دبئی اور قطر PIA خریدنے کے خواہش مند جو زیادہ بولی لگائے گا وہ PIA کا مالک ہوگا یادرہے ان تینوں ملکوں کی ایئرلائنز PIA نے بنائی،چلائی اور کامیاب کرائی میرا پیارا پاکستان برباد کر دیا گیا
ممبئی ایشیا کا نیا ارب پتی مرکز بن گیا بیجنگ دوسرے نمبر پر اور ہمارا کراچی ڈاکوؤں کا مرکز بن گیا
جنہیں صرف وزیراعظم ہاؤس کی دیواریں پھلانگنے کا تجربہ ہے وہ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے کے گر سکھا رہے ہیں ۔ سوچ رہا ہوں میں بھی ناسا کو مریخ پر پہنچنے کے طریقے سکھانا شروع کر دوں ۔
ہمیں تو چوکیدار بھی ڈرامے باز ملے ہیں.
بیڈ روم میں کیمرے لگانے سے بہتر ہے سرحد پر کیمرے لگائیں تاکہ دہشت گرد اندر نا آ سکیں
انڈیا میں خواتین فصلوں پر ڈرون سپرے کرنا سیکھ رہی ہیں جبکہ پاکستانی خواتین کو حکومتی بھیک سکیموں سے کیسے راشن اور پیسے لینے ہیں یہ سکھایا جا رہا ہے
کل جہازوں سے جو دھواں نکالا گیا تھا اسی طرح اگلے مہینے گیس اور بجلی کی مد میں عوام کا بھی دھواں نکالا جائے گا. ذرائع
بیرون ملک مقیم 161 ریٹائرڈ افسران ڈالرز میں پینشن وصول کر رہے ہیں جو سالانہ 200 ملین ڈالرز بنتے ہیں سینٹر مشتاق احمد خان
پوری قوم کو یوم پاکستان مبارک ہو تاریخ گواہ ہیں جب سے ہماری فوج اور اداروں نے سیاست میں حصہ لیا ہے تب سے نہ کوئی جنگ جیتی ہے نہ کوئی نیا مزائل بنایا ہے۔اور نہ دہشت گردی پر قابو پائی ہے
وہ چاہتیں تو کارپٹ اور بھی لمبا کر کے پودے تک لے جاتیں لیکن ملک کی خاطر 2 انچ چھوٹا رکھوایا ۔۔۔۔۔ناشکرے لوگوں
جس ملک میں تعلیم کا بجٹ 35 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 450 ارب ہو وہاں کے لوگ سیاستداں نہیں بلکہ پٹواری بھکاری ہی بنیں گے!
حب الوطنی اداروں کی چمچہ گیری کو نہیں بلکہ سماج اور دھرتی سے وفاداری کو کہتے ھیں
لہسن ادرک چین سے منگوائے جا رہے ہیں ، ٹماٹر اور فروٹ ایران دے رہا ہے ، پیاز اور کیلے بھارت سے دالیں کنیڈا سے گندم روس دے رہا ہے۔ "اور زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے۔
HB @ZKolachi
108 Followers 5K FollowingKhan Gul @KhanGul461763
69 Followers 368 FollowingLoser Loser @loser98081
3 Followers 44 FollowingSalar Khan @smilemaker90
96 Followers 142 Following و یسر لی امری ( اور میرے لئے میرے کام کو آسان فرما) القرآنAmir Ali @AmirAli98732026
38 Followers 687 Followingsajid poswal @PoswalSaji898
10 Followers 77 FollowingHasnain Bukhari @ShahBukhari555
700 Followers 928 FollowingAshraf Hamidi @AshrafHami30322
1K Followers 4K Following جو پاکستانی پاکستان کی حقیقی خبر کو نہیں سمجھتے وہ کھوتے ہیںFakhar Ch @fakharch212
8K Followers 9K Following Entertainment, Recreation Twitter Cricket Lover,Content creator, Photography& Poetrykhan 804 @sh71580736
1K Followers 3K FollowingSyed adeel Hussain sh.. @syedadeel9263
10 Followers 79 Following Imran Khan lover...🫶 PTI Supporter ✌️✌️ likes comments back 💯Mitchell Hancock @HancockMit999
16 Followers 54 FollowingSonia @Sonia6269088464
170 Followers 1K FollowingX-Promotion @X_promot
15K Followers 14K FollowingWahab @Wahab79900365
14 Followers 159 Followingjaved @javed762138
125 Followers 808 FollowingSahil Taimoor Nadeem .. @SahilTaimo
155 Followers 1K FollowingDr. Hasnain Saleem @DrHasnainSaleem
941 Followers 790 Following Health Care Provider . Selenophile, Pluviophile and Melomaniac. My first love is🇵🇰. Muhammad (PBUH) is my Ideal person. Love 🏸⚽Chunnoo Munoo @ChunnooMunoo
9 Followers 17 FollowingBjorn @beyondpalmer
59 Followers 271 FollowingTahir Mahmood @TahirMa19547287
1 Followers 63 FollowingAourangzaib @Aourang37682391
20 Followers 286 FollowingShaista Khurram @ShaistaKhurram9
1K Followers 2K FollowingPink @zarmeen80411
43 Followers 124 FollowingTipu Mujahid Paracha @TipuMujahid1
3 Followers 35 Following🇵🇰کپتان ک.. @Queen26470
1K Followers 2K Following Social Media Queen🤦👑. Fan Of Imran Khan And Babar Azamعلی جمال @Mubasha90467749
161 Followers 343 FollowingMughal @Mughal_72_
40 Followers 167 FollowingNomi Mehr @NomiMehr519310
380 Followers 5K FollowingSajawal Khan @sajawalkhan140
2K Followers 4K FollowingRauf Ahmed @RaufA90173
43 Followers 194 Followingamir shahzad @AmirRohtas
416 Followers 1K FollowingThe Reality 🌍 @TheReality35
1K Followers 2K Following “Islam is peace, love, and justice for all.” Political Activist / keen to learn / Optimistic / مقصدزندگی حق کا ساتھ دینا / Social ActivistFawad Haidar @FawadHaida55349
29 Followers 763 FollowingMubeen Ashraf @MubeenA64252
11 Followers 300 FollowingAbbas @abbassayyed5
1K Followers 3K FollowingAmmar Ahmed @Ammarlaghari23
90 Followers 1K Following Journey define your destination. EX CADET 🎓 LAW Student ZULF ⚖️سازش اور منصوبہ بندی کے ساتھ خیبرپشتونخوا سے سرمایہ کاروں کو بھگایا جا رہا ہے۔ اس گھنونے عمل میں تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے کل رات کو پاکستان کی سب سے بڑی سمنٹ فیکٹری لکی سمنٹ پر حملہ جس میں ایک گارڈ کو شہید اور نصف درجن گاڑیوں کو جلایا گیا #StopStateTerrorism
اسرائیل اور اسکے مغربی اتحادیوں کو سوچنا چاہئیے کہ ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر صرف فلسطینی نہیں بلکہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت خوش کیوں ہے؟ اکثر مسلم ممالک کے حکمرانوں کے گول مول بیانات انکے عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے، پاکستان کے عوام کی اکثریت فلسطینیوں کے ساتھ ہے
فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ مَّنضُودٍ.
The one and the bravest leader of the Era 🤍 #ایران
پنجاب پولیس کے ایک اور جوان نے ملازمت چھوڑ دی اسکا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس مظلوم محکمہ ہے اس جوان نے صرف فوج کے رویے کی مذمت نہیں کی بلکہ پنجاب پولیس کے افسران کی طرف سے اپنے ہی ماتحتوں پر کئے جانے والے ظلم کو بھی بے نقاب کیا ہے یہ جوان واقعی مظلوم ہے لیکن اس کے افسر خود ظالم ہیں
د کوچني اختر په بختور راتګ، تاسې ټولو افغان خویندو او وروڼو او د نړۍ مسلمینو او مسلماتو ته د زړه تودې مبارکۍ وړاندې کوم. عبادتونه او د وطن او ولس د خیر، هوسایۍ او ترقۍ له پاره مو ګډې دوعاګانې پر الهي درشل منلې اوسه. عید رمضان فیض رسان بر همه خواهران و برادران افغان و کلیه مسلمین…
شیر افضل مروت کے حوالے سے گوہر صاحب کی وضاحت مروت کو نکالا نہیں ہے نئے لوگ شامل کیے ہیں @sherafzalmarwat
اگر آپ ہماری بات نہیں مانیں گے تو میں آپ کا نکاح بھی ختم کرا دونگا، سینیٹر مصدق ملک اور سینیٹر عون عباس بپی کا ایک دوسرے کو چیلنج 💪
عمر ایوب صاحب کہہ رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کیسیز میں ایجنسیوں نے ججوں کو دھمکیاں دی۔ اس نے پاکستان کی بنیادیں ہلا دی... ویلڈن عمرایوب صاحب اصل کرداروں کو ایکسپوز کرنا ہی بہادری ہے۔
🔴 ایران کے سپریم لیڈر نے ایرانی مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ شام میں ایرانی قونصل خانے پر ہوائی حملے کے ردعمل میں اسرائیل کو سزا دے۔
پنجاب ضلع سیالکوٹ پسرور ورکر کنونشن میں کاشف صاحب کی دعوت پر شرکت انشاء اللہ ملکر حقیقی آزادی تحریک عمران خان کی رہائی کے لیئے ہر شہر جائینگے۔
ایمان کی طاقت سے سرشار، غریبوں کا درد رکھنے والا پاکستان کا مظبوط ترین جوڑا جو اس ملک کی بقاء اورعوام کے لیے کھڑا ہے۔۔۔
میں "ق"لکھوں اور "قیدی نمبر 804"آزاد ہو جاۓ 🥹
سب کا جگری سب کا یار ۔۔۔۔۔۔۔!!!!