بڑا عوامی سروے!؛ اس پول سے اندازہ ہو جائے گا کہ نوجوان کس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مراد سعید 🔁 بلاول بھٹو ❤️ مریم نواز ✉️ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں!!
@ParasJhnzaib @nayyarsohail فین بھائی! مریم نواز کو نوجوانوں کے مقابلے میں شامل کرنے پہ آپ کو معذرت کرنی چاہئے۔
@ParasJhnzaib @Shahidb73596724 اس پول سے پتہ چل جائےگا اورپھر وہ وزیراعظم بن جائےگا؟ کیا عقل سےفارغ قسم کےپول کرتی ہیں آپ۔پڑھائی لکھائی کہاں ہوئی ہے آپ کی ؟ ان میں سے جو اچھا بوٹ پالش کرے گا وہ جیتے گا۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کون کتنا مقبول ہے۔ اگر فرق پڑتا ہوتا تو عمران خان جیل میں ہوتا؟؟
@ParasJhnzaib The Only Last Hope of Whole Pakistan Young Generation is The Great PTI PM Imran Khan. We Love and Stand with Great Muslim Ummah Leader
@ParasJhnzaib Honest, loyal, patriotic person. vs. 2 having everything abroad raised on pure haram.