🛑 پاکستان بھر میں رمضان المبارک 🌙 کا آغاز ؟ پہلا روزہ کب ہوگا؟؟ ماہ رمضان کے چاند کی پیدائش 10 مارچ کو ہوگی لیکن اس وقت چاند کی عمر 17 گھنٹے سے کم ہوگی اسلئے چاند کے نظر آنے کے واضع امکانات 11 مارچ کے ہیں، اس لحاظ سے رواں سال ماہِ رمضان کا آغاز اور پہلا روزہ 12 مارچ کو ہوگا، تاہم رویتِ ہلال کمیٹی پشاور میں ہونے والے اجلاس کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی.. دوسری جانب پاکستان بھر میں عیدالفطر 10 یا 11 اپریل کو رویت 🌙کی شہادتوں کو مد نظررکھتے ہوئے ہوسکتی ہے۔ اس کا دارمدار بھی رویتِ اور رویت ہلال کمیٹی پر ہے۔ اویس حیدر، موسمیاتی تجزیہ کار پاک ویدر نیٹورک
@Pak_Weather کچھ بھی کرلو چاند کی عمر کم ہو یا نہ ہو پوپلزئی کو چاند ایک دن پہلے ہی نظر آئے گا
@Pak_Weather پچھلے سال بھی اسی طرح کی صورتحال تھی اور اگلے دن روزہ رکھ لیا تھا۔ یاد ہے اچھی طرح۔ آپکی پوسٹ دیکھ کر جب یقین ہوگیا کہ اگلے دن روزہ نہیں ہے تو ہم شہر سے باہر ایک کام سے چلے گئے لیکن وہاں صبح سحری کرکے واپس آئے۔
@Pak_Weather @Callsign_H2SO4 Sunday tak Azadi phir band hojana maine 🤣🤣