بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام • یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، • ہمارا عہد ہے کہ غلامی کی کسی صورت کو قبول کریئنگے نہ دستور کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور قوم کی حقیقی آزادی سے کم کسی شے پر مطمئن ہوں گے، • یومِ پاکستان کے روز آج پاکستان کو بانیانِ پاکستان کے تصورات و فرامین کی روشنی میں دستور و قانون اور فلاح و ترقی سے آراستہ ایک جمہوری ریاست کی صورت میں ڈھالنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ #قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر #ResolutionDay
@PTIOfficialISB @ImranKhanPTI Why is pti leadership not protesting??
@PTIOfficialISB @ImranKhanPTI کیا وقت تھا پھر آئے گا اور دنیا دیکھے گی ۔انشاءاللہ
@PTIOfficialISB @ImranKhanPTI سرکس کروانی ہے تو کروا لو ہم سے فلسطینیوں کے لئے ہم نہیں لڑ سکتے 🙄🙄 23 مارچ
@PTIOfficialISB @ImranKhanPTI بیلٹ باکس چرانے والا دستہ سلامی کے چبوترے سے گزرتے ہوئے 😄
@PTIOfficialISB @ImranKhanPTI May Allah protect Bushra Bibi & Imran Khan from all evils,bless them both long healthy lyf & they'll be released from jail soon.IA truth will prevail & tyrants will face the music for all the fascism #FreeImranKhan #ReleasePoliticalPrisoners #قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر