خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے بڑی امداد کا اعلان کردیا وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا, عنقریب فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کیجائے گی امدادی رقم سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے لیے اشیا ئے ضرورت فراہم کی جائے گی، غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو خوراک، رہائش، صاف پانی اور طبی سامان تک رسائی نہیں ہے، خیبر پختونخوا حکومت غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اس مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑی ہے. - بیرسٹر ڈاکٹر سیف
0
3
8
105
0
Download Image