خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے بڑی امداد کا اعلان کردیا، *وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا, عنقریب فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کیجائے گی* امدادی رقم سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے لیے اشیا ئے ضرورت فراہم کی جائے گی، غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو خوراک، رہائش، صاف پانی اور طبی سامان تک رسائی نہیں ہے، خیبر پختونخوا حکومت غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اس مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑی ہے. بیرسٹر ڈاکٹر سیف
@PTIKPOfficial 10 crore se kia hota 350000 USD banty approximately
@PTIKPOfficial @AliAminKhanPTI سپریم کورٹ کے 17 ججز ایک میٹنگ میں IHC کے 6 ججوں کی طرف سے سپریم کونسل کو بھیجے گئے خط پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں لیکن بدقسمتی سے ایسا لگتا ہے کہ Pti قانون برادری میں سے کوئی بھی ان پر دباؤ بنانے کے لیے موجود نہیں ہے۔ آپ کی ٹیم میں کچھ لوگ ہیں جو نہیں چاہتے۔ ہان کو رہا کیا جائے۔
@PTIKPOfficial میری سی ایم کے پی کے اور کے پی کے گورنمنٹ سے درخواست ہے کہ ہمیں بھی کوئی ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جائے جس سے ہم فلسطینیوں کی مدد کر سکیں
@PTIKPOfficial @AliAminKhanPTI میری اپ سے گزارش ہے کہ 10 کروڑ بہت چھوٹی اماؤنٹ ہے اپ عوام کو بھی کوئی ایسا پلیٹ فارم مہیا کریں کہ عوام بھی اس اچھے کام میں اپنا حصہ ڈال سکے اور فلسطین کے مظلوم لوگوں کی مدد کر سکے
@PTIKPOfficial @AliAminKhanPTI اور میں امید کرتا ہوں مجھے بہت جلد اپ کی طرف سے مثبت جواب ملے گا