وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے احکامات پر صوبے کی عوام کے لئے یکم رمضان سے پناہ گاہیں دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں. پناہ گاہوں میں رمضان دستر خوان کے تحت روزانہ ہزاروں مساکین اور مسافروں کو سحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جارہا ہے۔ #عوامی_وزیراعلی
3
139
415
3K
0
Download Video
@PTIKPOfficial میں یہاں ایل آر ایچ میں ھوں ۔میری وایف بیمار ھے اور میں وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کا شکر گزار ھوں کہ انھوں نے صحت کارڈ بحال کیا۔ اور کافی سہولت ھو گئی ھے لیکن ایک بات نوٹس میں لانا چاہتا ھوں کہ ہسپتال میں تمام ادوایات فارمیسی میں اویلیبل نہیں ھیں جو کہ مریض کو باہر سے لانی
@PTIKPOfficial پڑھ رھی ھیں اور مریض کے اٹینڈنٹس کو جیب سے خرچ کرنا پڑھ رھا ھے ۔ میں یہ شکایت فارم پر بھی لکھ دونگا لیکن میڈیسن کی اویلیبلیٹی بہت ضروری ھے۔