عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا واضح پیغام! #FreeLeaderOfTheNation
@PTIKPOfficial @AliAminKhanPTI ہم سب عمران خان کے نام پر ووٹ لیکر آئے ہیں ہمیں اتنا مجبور نہ کیا جائے کہ ہم عوام کا سمندر لیکر باہر نکلیں اور حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں محترمہ زرتاج گل کا زبردست پیغام
@PTIKPOfficial @PTIPeshawar تیرا شکریہ۔۔۔۔۔تیرا شکریہ تیری جدوجہد۔ نے اک عہد نے چھپے غلاظتوں ۔۔کی لحد میں تیرے جہاد ۔۔نے وہ ننگ ملت سگ فروش وہ سر راہ عیاں کیے #ساجد_بٹالوی سبحان اللہ کیسے کیسے لوگ تھے جو دعویدار تھے کی انسانیت باندی ہے ہماری #Peshawar #MandateThieves #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
@PTIKPOfficial @AliAminKhanPTI Sir me class four job ke lye apply kar chuka hon government girls high school isori payan post office akora khattak destrict nowshera tehsil jahangira me liken abhi tak mujhe gghs school me job nahi mela humare uncle doctore habib gul ne school ke lye free me 5 kanal zameen be dy
@PTIKPOfficial @AliAminKhanPTI سر ھم مفاہمت نہیں چاہیے ۔جس پولیس نے ظلم کیا جبر کیا ۔اور پنجابی جرنل کے حکم پر عوام پر ظلم کیا ہے ۔اس کو کھڑی سے کھڑی سزا ہونی چاہیے ۔نوکر کو اپنا اوقات دلانا چاہیے ۔آگر اس کو سزا نہیں ملا ۔تو کل غریب کا کوی نہیں پوچھے گا ۔ھم غدار اور گندی نسل پولیس نہیں چاہیے ۔سزا دو
@PTIKPOfficial تو پھر اڈیالہ کے باھر دھرنے کا اعلان کرو ۔
@PTIKPOfficial بس یہ اوقات تھی تمہاری😡😡