Waseem Baloch @NorozBa62434437
Baloch Student Joined May 2022-
Tweets1K
-
Followers54
-
Following294
-
Likes563
گْوادر کو باڑ لگانے کا مطلب ہے بلوچ قوم کو گْوادر سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے باڑ لگانا صرف ایک بہانہ ہے ریاست بلوچ قوم کو گْوادر سے بے داخل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ #StopGwadarFencing
The progress of Gwadar must not be achieved by trampling on the rights of the Baloch Nation and their self-determination. We shall not tolerate any attempts to fence Gwadar. Join us in our battle cry to #StopGwadarFencing

بلوچستان کے روشن چراگ بُج رہئے ہیں ایک اور بلوچ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ بلوچستان کے علاقے واشک میں حاکم ولد محمد ظریف نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ نوآبادیاتی نظام نے مقبوضہ بلوچستان میں لوگوں کو نفسیاتی اور زہنی مریض بنادیا ہے یہ سب ریادتی جبر کی وجہ سے ہورہا ہے

اس بلوچ بہن کی فریاد سنیں یہ بہن مشکے کا رہائشی ہے اس کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے ہمارا جینا آرام کردیا ہے ہر وقت ہمیں تنگ کرتا ہے ہمارے مردوں کو زبردستی کیمپ بلاتا تشدد کرتا ہے زبردستی ہمارے مردوں سے صبح شام روڈ کا کام کرواتا ہے @SammiBaluch @MahrangBaloch_ @sadiabalochssb
بلوچ، پشتون، سندھی، مہاجر، گلگتی، کشمیری اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنوں سے گزارش ہے کہ وہ کل 3 مئی شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس پر مہم میں شامل ہوکر راشد حسین کی والدہ کی آواز بنیں اور راشد کی بحفاظت بازیابی کے لئے آواز بلند کریں۔ #SaveRashidHussain

ایکس کمپین! راشد حسین بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانا صرف خاندان کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہم سب کا انسانی و اخلاقی فرض بھی ہے۔ آئیے 3 مئی کو اکٹھے ہو کر انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔ #SaveRashidHussain
بلوچ ہے مار دو! جیسے دل کرے گولی سے ٹارچر سیلز میں کینسر سے کرنٹ سے #StopBalochGenocide #StateKilledKamranBaloch #JusticeForKamranBaloch #SaveKohESulaman
یہ بچہ راکھی منہ فوجی چھاؤنی کے اندر ننگی تار کےکرنٹ لگنے سے شہید ہوئے یہ حادثہ نہیں بلکہ قتل ہے۔ ننگی تاریں تبدیل کی جا سکتی تھی لیکن جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں ویسے بھی قابض کے سامنے اگر مقتول بلوچ ہے تو انکے لئے جانور مرا ہے #StateKilledKamranBaloch #JusticForKamranbaloch
کوہ سلیمان میں آفی بند زین میں دیوان کمپنی کے خلاف گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج مسلسل جاری ھے۔ دیوان کمپنی نے موضع آفی بند ، علاقہ زین، تھلہ تھوخ کا پانی پند کیا ھے جس کے سبب علاقہ مکین پرزور احتجاج کر رہے ہیں۔ واضح رھے دیوان کمپنی اور مقامی ابادی میں ایک معاھدہ طۓ تھا کہ تیل و…
ایکس کمپین! راشد حسین بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانا صرف خاندان کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہم سب کا انسانی و اخلاقی فرض بھی ہے۔ آئیے 3 مئی کو اکٹھے ہو کر انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔ #SaveRashidHussain
کسی انسان کو اٹھانا اور اسے کئی سالوں تک لاپتہ کرنا اور اس کے بارے خاندان والوں کو کچھ نامعلوم ہو اس سے بڑا اذیت کیا ہوسکتا ہے کہ ایک جیتا جاگتا انسان پچھلے گیارہ سالوں سے زندانوں میں ہے اور گھر والے ہر گزرتے لمحے اذیت میں ہیں #ReleaseJameelAhmad
کوہ سلیمان آفی بند زین میں دیوان کمپنی کے استحصال کے خلاف عوامی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں مقامی لوگوں کی حق حاکمیت کو تسلیم کیا جائے۔ بلوچ راج
کوہ سلیمان میں کینسر نے ایک اور جان لے لی😢 ریاست چن چن کے ہمارے کماش اور نوجوانوں کو مار رہا ہے کہی گولی و بارود سے کہیں ٹارچر سیلز میں تو کہیں کینسر سے #StopBalochGenocide #SaveKohESulaman
کیچ ڈی بلوچ احتجاجی دھرنے پر آج جبری لاپتہ عزیر بلوچ اور نواز بلوچ نے لواحقین نے پریس کانفریس کیا۔ یاد رہے گزشتہ تین دنوں سے یہ لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے ڈی بلوچ روڈ پر دھرنا دے رہئے ہیں۔جن کو پاکستانی فوج نے جبرا لاپتہ کیا ہے۔ #EndEnforcedDisappearances @amnestysasia
Save our smile.. #SaveRashidHussain
Silence is not an option against enforced disappearances. #ReleaseSohailAndFassiehBaloch
قبضہ گیر کی خصلت ہی وسائل لوٹنا ہے زندگی بچانا نہیں #Balochistan
کوہ سلیمان ! سانحہ کرکنہ💔 ننھے بلوچ کی آخری فریاد ,, بابا منا درا کش 24گھنٹےبور ہول میں گزارنے کے باوجود بچہ چل بسا بلوچ وطن میں زیر زمین معدنیات کے لوٹ مار کے لیے سرکار کے پاس جدید مشینری اور وسائل دستیاب ہیںمگر ایک معصوم بلوچ بچے کی زندگی کو محفوظ نہ کر سکی #Balochistan

کوہ سلیمان ! سانحہ کرکنہ💔 ننھے بلوچ کی آخری فریاد ,, بابا منا درا کش 24گھنٹےبور ہول میں گزارنے کے باوجود بچہ چل بسا بلوچ وطن میں زیر زمین معدنیات کے لوٹ مار کے لیے سرکار کے پاس جدید مشینری اور وسائل دستیاب ہیںمگر ایک معصوم بلوچ بچے کی زندگی کو محفوظ نہ کر سکی #FateofBoloch

Real Freedom @RealFreedom1947
100 Followers 969 FollowingReebroth @reebroth50418
6 Followers 224 Followingشہریار ںلوچ @shery_baloch_
27 Followers 201 FollowingGhayas Baloch @ghayas334
154 Followers 276 Following President @BSAC_org Graduate College Taunsa Unit تو یہ هانل ءِ عشق ءَ گنوک ءِ ما پہ وتن دیوانگ ءِ🌹Ali Khan @AliKhan328248
4 Followers 151 FollowingMehrjan baloch @baloch_mehrjan
116 Followers 325 Following #DGKHAN #koh-e-suleman Doctor of Medicine (Pharm.D) PharmacistSarang Mastoi @Mastoisaran
257 Followers 3K FollowingEshal Baloch @EBaloch27213
2K Followers 104 Following Doing MBBS at Khuzdar Medical College BalochistanSadiq Baloch @Sadiqbaloch111
77 Followers 441 Following Baloch Social Worker #StopBalochGenocide #FreeBalochistanSaeed baloch @SaeedSagar90969
18 Followers 110 FollowingSaud M Baloch @saud_baloch0
302 Followers 969 Following Political activit Struggling for Free Balochistan Member of @FreeBaluchMovt My religion is humanityAsmat Munir @AsmatMu32643663
2K Followers 5K FollowingDua Baloch @DuaBaloch_
204 Followers 453 FollowingJustice for balochist.. @justicebaloch77
527 Followers 2K Following Struggling For freedom of Baluchistan My religion is humanityRashid @RashiBaloch3
134 Followers 248 Following President @_balochraaj dera ghazi Khan zone @raajzoneHassaan Baloch @hotani_hassaan
108 Followers 243 Following There are oceans we must cross and mountains that we must climbjakani Baloch @BalochJaka86474
104 Followers 1K FollowingMiraj Baloch @MirajBaloch9
49 Followers 485 Followingzaheer baloch @zahrbaloch23
362 Followers 317 Following End Enforce Disappearances in #Balochistan Raise Your Voice For Baloch missing persons.#ReleaseKhudaDadSeraj @BalochSahila08
38 Followers 124 Following Mother Of Forcefully Disappeared KhudaDadSeraj, who was abducted on 08Marh 2024 in Sargodha #Punjab. #ReleaseKhudaDadSerajJabbar Khan @JabbarKhan32988
87 Followers 2K FollowingMehrullah Baloch @Mehrull08669726
75 Followers 357 Followingسمّو بلوچ @sammo_baloc
1K Followers 735 Following If Slavery Penetrated Into Body And Blood Like Intoxication It Will Be Very Difficult To Exterminate #BalochFromBalochistanUsama Bloch @UsamaBloch9
277 Followers 330 FollowingLiaqat Baloch @Baloch5334
408 Followers 1K Following Medico 🩼 N'70🩺/ Wanna Judge me Here : Good Luck;)Mansoor Baloch @docmansor
580 Followers 268 Following Baloch/ Resistance is life Plastic and Reconstructive SurgeonZubair Baloch(Khetran.. @KhetranZubair
10 Followers 65 FollowingTaskeen Baloch @Taskeen11287482
80 Followers 70 FollowingJᴀᴍɪʟ_Bᴀʟᴏ.. @Jamil_Baloch20
27 Followers 104 Following Member of BSC Punjab Student Balochistan ❤️💙💚Khial Gul buzdar896 @KhialGu68592694
55 Followers 359 Following گھر بیٹھے 5 گھنٹے کام کرو روزانہ 3 ھزار کماو کسی بھی انفارمیشن کیلے واٹسپ پر رابطہ کریں 03496452257Sangat Rasheed @Sangat_RB
577 Followers 1K Following #فانى دُنیا __ عارضى بسیرا.🍀🌸 سب خدا کا کچھ نہیں میرا !❤✌Tahir Baloch @TahirBa97397505
94 Followers 528 Following جب آتی ہے ، دَرد نَویسی پہ قَلم کی شامت دَشت سے کِہنا مَیں بولان سے بَھر جاتا ہوںBaloch Raaj Taunsa Zo.. @RaajTaunsa
593 Followers 3 Following Official page of Baloch Raaj Taunsa Zone, struggling for unity,rights and promotion of languages and culture of Baloch nation.ayushnarwat @ayushnarwat
13 Followers 36 FollowingBaloch Raaj @_BalochRaaj
2K Followers 4 Following Official account of Baloch Raaj, struggling for unity, rights and promoting culture of Baloch nation.Eshal Baloch @EBaloch27213
2K Followers 104 Following Doing MBBS at Khuzdar Medical College BalochistanGhayas Baloch @ghayas334
154 Followers 276 Following President @BSAC_org Graduate College Taunsa Unit تو یہ هانل ءِ عشق ءَ گنوک ءِ ما پہ وتن دیوانگ ءِ🌹Baloch Raaj DGKhan Zo.. @RaajZone
444 Followers 4 Following Official twitter account of Baloch Raaj DG Khan Zone @RaajZone, struggling for Unity, Rights and promotion of Languages and culture of Baloch nation.Khair Bakhsh Baloch @KhairBakhshBal3
295 Followers 227 FollowingFehmida Baloch @fehmida01
1K Followers 408 FollowingBanok ❤️ @mrbaloch05
69 Followers 54 FollowingAli Khan @AliKhan328248
4 Followers 151 FollowingUnited Nations Human .. @UN_HRC
816K Followers 2K Following Official account of the Secretariat of the @UN Human Rights Council | Compte officiel du Secrétariat du Conseil des droits de l’homme de l’@ONU_frHaneefjan @Haneefjan110823
25 Followers 163 FollowingSaif Baloch @SaifIqbalBaloch
389 Followers 251 Following نما ریاست اک نما مبارک ننا غریبی دیار زیبا🌹 Ex. GS @bsc_dikAmin Baloch @AminBaloch06
51 Followers 43 Following |Baloch|✌️ |medico|💊🥼 |bzu 83'| Trust yourself. you 've survived a lot and you 'll survive whatever is coming.Baloch Voice For Just.. @BalochV4Justice
3K Followers 53 Following Official Twitter account of Baloch Voice for Justice (BVJ).Together, we stand against enforced disappearances injustices,and human rights abuses in BalochistanGul Ahmed ßaloch💦 @gulahmadrodeni2
969 Followers 2K Following Views expressed here are my own,it doesn't represent my country or any Orgnization i work with.Waqar buzdar💙 @Drwaqarbuzdar1
965 Followers 494 Following My Prime Minister @NawazsharifMNS Political worker PML_N General secretary SMT DGKHAN Candidate for PP286Taunsa sharif soldier of civilian supremacySaeed baloch @SaeedSagar90969
18 Followers 110 Followingیاسر بلوچ @Sarawaan1
20K Followers 2K Following Love my motherland #Balochistan Member of @BalochV4Justice. I cannot describe myself, because Actions speak louder than words. all different , all equal.Tahir Baloch @tahirbaloch556
118 Followers 278 Following Chairman Baloch Student Council Multan ~ Koh e SuleimanGhaníBalóch @GHANIBALOCH_
10K Followers 660 Following photographer “ humanity ” 🚩 Balochi writing skillsMazar baloch @Mazarbaloch01
175 Followers 191 Following A Baloch Student struggling to raise the voice of BalochIsteen اِستین @Isteenco
607 Followers 0 Following Isteen is designed to promote Balochi Language, Literature & Classical Music.📚🎶Uzair Baloch @Uzairbaloch__
4K Followers 455 Following Information Secretary of Baloch Students Action Committee @BSAC_orgShAkir Baloch 🌱ش�.. @BirasJan
397 Followers 204 Following جو خون بلوچستان کیلئیے نا ابھرے اس کی رگوں میں بلوچ کا خون نہیں 'Baloch Students Organisation(Pajjar)Adam Baloch @Adam__Baloch
61 Followers 194 FollowingGurg baloch01 @NiazBalochBSO
156 Followers 23 Following I may not perfect but at least I'm real🖤 Nationalist✌🖤Hani Baloch @HaniBaloch_201
3K Followers 108 FollowingAhmad baloch @ba1ochson
32 Followers 207 FollowingNajeeb Baloch @NajeebBaloch72
263 Followers 435 FollowingAli Jan Baloch @Ali_Baloch07
28 Followers 146 Followingگْوادر کو باڑ لگانے کا مطلب ہے بلوچ قوم کو گْوادر سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے باڑ لگانا صرف ایک بہانہ ہے ریاست بلوچ قوم کو گْوادر سے بے داخل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ #StopGwadarFencing
راشد حسین کا جرم یہ تھا کہ وہ بلوچستان کے ماؤں کے درد اور تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھ کر ان کے لئے آواز اٹھاتا تھاآپ سب سے التجا ھے بلوچ قوم متحد ہوکر اپنے ماؤں بہنوں کے لئے جدوجہد کریں کل شام 7 بجے سے رات 12 تک ایکس کمپین میں شامل ہوکر اپنا انسانی حق ادا کریں #SaveRashidHussain
راشد حسین کا جرم یہ تھا کہ وہ بلوچستان کے ماؤں کے درد اور تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھ کر ان کے لئے آواز اٹھاتا تھاآپ سب سے التجا ھے بلوچ قوم متحد ہوکر اپنے ماؤں بہنوں کے لئے جدوجہد کریں کل شام 7 بجے سے رات 12 تک ایکس کمپین میں شامل ہوکر اپنا انسانی حق ادا کریں #SaveRashidHussain
The progress of Gwadar must not be achieved by trampling on the rights of the Baloch Nation and their self-determination. We shall not tolerate any attempts to fence Gwadar. Join us in our battle cry to #StopGwadarFencing
پورے بلوچستان میں ہر دس قدم پر قابض فورسز نے چھاونیاں بنائے ہیں اور مقبوضہ بلوچستان میں اپنی حاکمیت کو برقرار رکھنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں اب پھر سے گوادر کو باڑ لگانے کا کام شروع کیاگیا ہے۔یعنی گوادر کو دوسرے علاقوں سے الگ کرکے مکمل فوج کے حوالے کیاجارہا ہے #StopGwadarFancing
بلوچستان کے روشن چراگ بُج رہئے ہیں ایک اور بلوچ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ بلوچستان کے علاقے واشک میں حاکم ولد محمد ظریف نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ نوآبادیاتی نظام نے مقبوضہ بلوچستان میں لوگوں کو نفسیاتی اور زہنی مریض بنادیا ہے یہ سب ریادتی جبر کی وجہ سے ہورہا ہے
اس بلوچ بہن کی فریاد سنیں یہ بہن مشکے کا رہائشی ہے اس کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے ہمارا جینا آرام کردیا ہے ہر وقت ہمیں تنگ کرتا ہے ہمارے مردوں کو زبردستی کیمپ بلاتا تشدد کرتا ہے زبردستی ہمارے مردوں سے صبح شام روڈ کا کام کرواتا ہے @SammiBaluch @MahrangBaloch_ @sadiabalochssb
بلوچ، پشتون، سندھی، مہاجر، گلگتی، کشمیری اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنوں سے گزارش ہے کہ وہ کل 3 مئی شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس پر مہم میں شامل ہوکر راشد حسین کی والدہ کی آواز بنیں اور راشد کی بحفاظت بازیابی کے لئے آواز بلند کریں۔ #SaveRashidHussain
ایکس کمپین! راشد حسین بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانا صرف خاندان کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہم سب کا انسانی و اخلاقی فرض بھی ہے۔ آئیے 3 مئی کو اکٹھے ہو کر انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔ #SaveRashidHussain
کوہ سلیمان میں آفی بند زین میں دیوان کمپنی کے خلاف گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج مسلسل جاری ھے۔ دیوان کمپنی نے موضع آفی بند ، علاقہ زین، تھلہ تھوخ کا پانی پند کیا ھے جس کے سبب علاقہ مکین پرزور احتجاج کر رہے ہیں۔ واضح رھے دیوان کمپنی اور مقامی ابادی میں ایک معاھدہ طۓ تھا کہ تیل و…
ایکس کمپین! راشد حسین بلوچ کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانا صرف خاندان کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہم سب کا انسانی و اخلاقی فرض بھی ہے۔ آئیے 3 مئی کو اکٹھے ہو کر انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔ #SaveRashidHussain
کسی انسان کو اٹھانا اور اسے کئی سالوں تک لاپتہ کرنا اور اس کے بارے خاندان والوں کو کچھ نامعلوم ہو اس سے بڑا اذیت کیا ہوسکتا ہے کہ ایک جیتا جاگتا انسان پچھلے گیارہ سالوں سے زندانوں میں ہے اور گھر والے ہر گزرتے لمحے اذیت میں ہیں #ReleaseJameelAhmad
ساہگاں پہ مئے نہ سَہڑوکیں دلانی ہاترا چیکّوے بندئے نہ بندئے تو منی یاتاں کپئے #1stMay
کوہ سلیمان آفی بند زین میں دیوان کمپنی کے استحصال کے خلاف عوامی مزاحمت کی حمایت کرتے ہیں مقامی لوگوں کی حق حاکمیت کو تسلیم کیا جائے۔ بلوچ راج
کیچ ڈی بلوچ احتجاجی دھرنے پر آج جبری لاپتہ عزیر بلوچ اور نواز بلوچ نے لواحقین نے پریس کانفریس کیا۔ یاد رہے گزشتہ تین دنوں سے یہ لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے ڈی بلوچ روڈ پر دھرنا دے رہئے ہیں۔جن کو پاکستانی فوج نے جبرا لاپتہ کیا ہے۔ #EndEnforcedDisappearances @amnestysasia
Save our smile.. #SaveRashidHussain
The state only uses its machinery and efficiency for the exploitation of Baloch land it has no concern for the lives of the civilians living in the middle of the mountains with no basic rights.
کوہ سلیمان ! سانحہ کرکنہ💔 ننھے بلوچ کی آخری فریاد ,, بابا منا درا کش 24گھنٹےبور ہول میں گزارنے کے باوجود بچہ چل بسا بلوچ وطن میں زیر زمین معدنیات کے لوٹ مار کے لیے سرکار کے پاس جدید مشینری اور وسائل دستیاب ہیںمگر ایک معصوم بلوچ بچے کی زندگی کو محفوظ نہ کر سکی #FateofBoloch
کوہ سلیمان ! سانحہ کرکنہ💔 ننھے بلوچ کی آخری فریاد ,, بابا منا درا کش،،۔ 24گھنٹےبور ہول میں گزارنے کے باوجود بچہ چل بسا۔ بلوچ وطن میں زیر زمین معدنیات کے لوٹ مار کے لیے سرکار کے پاس جدید مشینری اور وسائل دستیاب ہیںمگر ایک معصوم بلوچ بچے کی زندگی کو محفوظ نہ کر سکی #FateofBoloch
کرکنہ کوہ سلیمان میں بچہ پانی کے بور میں گرتا ہے، ریاستی مشینری فقط انسانی مدد کے نام پر چار بندے بھیج کر 15 میٹر نیچے سے لاش بھی نہیں نکال سکی ، مگر اسی کرکنہ کے آس پاس سے 2000 میٹر نیچے سے تانبہ ، تیل ، گیس ، یورنیم نکالی جاچکی ہے _ ریاست کی ترجیحات وسائل ہیں تمہارے مسائل نہیں
In a world where injustice thrives, silence becomes the weapon of the oppressor. Speak out against cruelty, for silence only strengthens tyranny. #ReleaseSohailAndFassiehBaloch