بریکنگ نیوز: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم ۴۵ کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے۔ #neptpkofficial #jamateislami #naeemurrehman #pakistan #sindhassembly #pakistanpolitics #elections #General
0
0
1
65
0
Download Image