JAT GG @NaseerAhmed2950
PTI Joined January 2023-
Tweets25K
-
Followers1K
-
Following2K
-
Likes25K
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سردار طارق مسعود نے ملٹری کورٹ والے بنچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ کو شامل نہیں کیا تھا اور جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں بنچ بنا کر سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دے دی تھی،جسٹس مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ کو بنچ میں اس لیے شامل…
کسی نے کوئی مار پیٹ نہیں کی، الزامات کی کوئی فہرست نہیں ہے، مجھے کسی گلہ نہیں ہے لیکن تھینک یو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، اسد طور کا عدالت پیشی پر پیغام۔۔!!
سانپوں کو دودھ پلانا بند کریں ڈی ایچ اے سے انوسٹمنٹ نکالیں ڈی ایچ اے میں کوئی نئی انوسٹمنٹ نہ کریں فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں ریمیٹنس کم سے کم بھیجیں اور اگر بھیجیں تو ہنڈی کے ذریعے بھیجیں
لیکن وہ 1971 تھا اور یہ 2024 ہے۔ آپکو لگ پتہ جائے گا کہ یہ قوم #MandateThieves یعنی کہ اس زبردستی کی حکومت کے ساتھ کرتی کیا ہے۔
بالکل ٹھیک کیا عمران خان نے ائی ایم ایف کو خط لکھ کے جو کہتا ہے نہ غلط کیا وہ یہ ویڈیو دیکھیں پی ڈی ایم کی کرتوتیں کیا تھیں یہ بندر بانٹ والے چور ہیں حرام خور یہ باز نہیں ائیں گے۔۔۔۔
سوال تو ہوگا؟ جواب تو مانگے گے؟ #جعلی_حکومت_نامنظور #ڈاکو_رانی_مینڈیٹ_چور
جنہوں نے سرکاری وردی کے علاوہ اپنے چہرے بھی حجاب سر ڈھک رکھے ہیں وہ ان خواتین کے سروں سے حجاب کھینچ رہی ہیں جن کی حفاظت کے انہیں پیسے دیے جاتے ہیں۔ لعنت ۔۔ یاد رہے یہ سندھ ہے اور یہاں کا نگران وزیراعلی قاضی فائز کا سابق دست راست ہے جسے بطور انعام یہاں رکھا گیا ہے۔۔
آپ کشمیر کو آزاد کروائیں گے یہاں اپنے شہری آزاد نہیں، آپ ایک ہی دفعہ ہمیں " ٹینکوں " کے نیچے دے کر مار دیں تاکہ آپ کو سکون مل جائے۔ سیمابیہ طاہر
اطہر کاظمی نے جاوید چوہدری منافق کو چُپ کروا دیا آپکو علی امین کی اخلاقیات پر اعتراض ہے لیکن مریم نواز جو لوگوں کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میلنگ کی دھمکیاں دیتی تھیں اُس پر اعتراض نہیں
کراچی ٹول پلازہ پر حالات کشیدہ پولیس اور کارکنان آمنے سامنے
سندھیاں نے وی ایہہ چوتئیے مار کے نسا دتے پر پنجابیاں تے آفرین ہے جو اینا تو مار کھاندے۔
دس منٹ میں ٹول پلازہ پہ ہمارے رستے میں کھڑی روکاوٹیں نہ ہٹائیں تو اٹھا کر پھینک دینگے مولانا راشد محمود سومرو
پولیس کی طرف سے احتجاج کا راستہ روکنے پر مظاہرین زبردستی راستہ کُھلوا رہے ہیں۔۔۔سب مل جاؤ حق کے لئے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔۔۔!!!
زرداری کی ڈاکو سرکار بنانے کے خلاف احتجاج پر پولیس کا بدترین تشدد۔ اور دو ووٹ ان حرامیوں کو
پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے ہمیں روکنے کا آرڈر دکھاؤ۔۔۔سندھ حق لئے بغیر نہیں ٹلے گا۔۔!!
ڈاکو سندھ سرکار کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج، مولانا راشد محمود سومرو کو ٹول پلازہ پر روک دیا گیا۔۔ جرئت بہادری دیکھیں ریاست کے دلالوں کو کھری کھری سنا رہے ہئں۔
اقتدار اور کرسی کی لالچ میں جانور بن گئے ہیں خواتین پر لاٹھی چارج کیا جا رہا ہے۔۔۔اگر یہی سلوک بختاور آصفہ اور مریم کے ساتھ کیا جائے تو باز آؤ گے۔۔۔؟؟
افسوسناک 🚨 عدلیہ خاموش تماشائی بن کر سب کچ دیکھ رہا ہیں اور ظلم بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔ سندھ اسمبلی کے باہر سے 3 خواتین کارکنان گرفتار۔۔
سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے وقت پولیس خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ کر بال نوچ لئے اور دھکے دیتے ہوتے گاڑی میں پھینکا۔۔ بلاول لعنت تمھاری جہموریت پر آصفہ اور بختاور کے ساتھ یہ سلوک قبول ہے تمہیں۔۔؟؟
سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے مناظر، خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ لی، بال نوچ لئے، دھکے دے کر گاڑی میں ڈال دیا، جمہوریت زندہ باد۔۔!!
Haseeb Jutt @HaseebJutt85348
1 Followers 7K Followingarif ch @arifch183809
373 Followers 2K Followingkamran shazad Hashmi @shazad24572
902 Followers 4K Following ایاک نعبد وایاک نستعین ۔امت مسلمہ کا لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہم کھڑے ہیں یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ پاکستان زندہ بادHOTEL IN LAHORE. @Shahbettani221
3K Followers 7K Following single person room, double person rooms, third person rooms and families rooms are available with reasonable price. contact me on my whatsapp no 0333-3521108Dilawar jan wardak PT.. @Dilawarjan85
792 Followers 2K Following Freedom of speech does not protect you from the consequences of saying stupid shit. PTI pakistan 🇵🇰Haseeb Shahzed @HaseebShahzed
224 Followers 836 Following مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے، میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے،✊Mustapha Patel # 804 @PatelMustapha
2K Followers 7K Following اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ____ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ KHAKSAR @KHAKSAR734357
604 Followers 3K Followingabdul ghanikpt2 @ghanikpt2
350 Followers 2K Followingasma @ab9335128
1K Followers 7K FollowingMr sadam @Mrsadam94251897
99 Followers 638 FollowingRana Tasnem Abbas @RanaTasnem
2K Followers 6K FollowingGhulam Yasin Khan @GhulamYasi40829
644 Followers 885 FollowingChand Hassan @ChandHassa81243
574 Followers 2K FollowingMuhammad Kashif @Kashifsadiq02
1K Followers 714 FollowingMiss NeelamM @AliRaza66734970
932 Followers 3K Following Har Insan k andar ak khubi Asi hoti hai jo us ki zaat ka khasa hoti hai... or usi sy Insan ki Fitrat banti hai.... check your self nowElina🗡️ @_sawaira_
2K Followers 2K Following 🌸 | Embracing grace in every step. 💪 | Passionate soul with dreams as vast as the sky. 📚 | Writing my story with resilience and a touch of sparkle. ✨Omer Arzoo @OmerArzoo3
12K Followers 8K Following Helping people unfollow karnay walay ko remove kar diya jay gaسیدفراز سید @SydSydfraz
2K Followers 3K FollowingYasseen M. @MOHA19751212
854 Followers 1K FollowingPTI LOVER @Muhammadizhar08
1K Followers 2K Following Devoted follower of Imran Khan's transformative leadership 🌟 | Advocating for justice and progress in Pakistan 🇵🇰 | Proud #ImranKhanFanGulsaid khan @Gulsaidkha57532
288 Followers 1K FollowingShamshad Ahmed @ShamshadAh92744
27 Followers 275 Followingmd khokon @khokonctk
72 Followers 278 FollowingSattarkhan PTI @NiziSattarkhan
792 Followers 1K Followingخرم شہزاد @khurram10818
116 Followers 292 FollowingTaj Wali @TajWali228064
28 Followers 403 FollowingRashid @rashidarian211
852 Followers 4K Followingimran khan @TigerForce_
14K Followers 33 FollowingAyesha @Aashi5_
20K Followers 11K Following دل پر لفظ نہیں لہجے اثر کرتے ہیں مخالفت منظور ہے منافقت نہیںShahid ᴾᵃᵏᴾ�.. @1hshid
17K Followers 14K Following🌹 میرزمان �.. @77mzs
6K Followers 7K Following اب نہیں تو کب میں نہیں تو کون حقیقی ازادی کی جنگ عمران خان کے سنگ @TeamPakPowerNazo 📢 No DM 🛑 @IkKhsn
5K Followers 5K Following خوب جان لو کہ اللہ زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے۔ ہم نے تمہارے لیے نشانیاں واضح کر دی ہیں تاکہ تم سمجھو۔Bhatti @ZubairB56
2K Followers 3K Following Sabar! On your bad day's shukr! On your good day's Alhamdullah for everything 😍Qaiser Shah Nawaz.ⁱ.. @QTeger
3K Followers 2K Following @ImranKhanPTI /@TeamiPians مت ڈھونڈنا _ ہمیں نفرتوں کی تپش میں..!!! ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے..!!!💔❤️ Tahira Ejaz❤.. @pak_pti007
15K Followers 12K Following معصوم قــــــــــــــیــدی* *نمــــــــــــــبــر 804 عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران* *خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــانSilent princess @Saima_Mirza
4K Followers 3K Following 💔میں ہمدردی کی خیراتوں کے سِکے موڑ دیتی ہوں💔 💔میں جس پر بوجھ بن جاؤں میں اُسےچھوڑ دیتی ہوں💔 @TeamSP__آفیسرز @TSC143_
16K Followers 10K Following My Leader Imran Khan شعور آنے تک منہ کا استعمال صرف کھانے پینے کے لیے کریں۔ اور ادب کیجیئے خاموشی کا گفتگو کی استاد ہوا کرتی ہےpti @pluviophilepti
3K Followers 2K FollowingMuneer Ahmad @MuneerA49269919
6K Followers 4K FollowingSharoz chatha ♥️�.. @SharozChattha
10K Followers 7K Followingخان افضل چي�.. @KhanAfzalcheem3
13K Followers 703 Following اللہ ہم تيری ہی عبادت کرتے ہيں اور تُجھی سے مدد مانگتےہيں۔Shahnawaz @Shahpk12
6K Followers 3K Following My leader is last Prophet Hazrat MUHAMMAD (S. A. W) #InsafiansPowerm amjad @MAmjad44401983
5K Followers 5K FollowingWaqas shah^_^�.. @Waqassh16262209
3K Followers 5K Following I am the owner of my own will, God save me from bad times, AmenHasham Shahzad @Hashm_44
4K Followers 5K Following Social media influencer,journalist. Journalism is my passion. old account disable plz follow this account.Abdulah only pti @afrid3355
7K Followers 6K Following ملک کے غداروں سے سخت نفرت ہیں مجھے#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور.Only PtiTahir Ali khushab @tahir_khushab
8K Followers 8K Following خود کو مومنوں میں شمار کرتے ہیں۔ منافقوں میں ۔اعلیٰ مقام ہے جن کاPti Hub @ChWaleedPTI
8K Followers 183 Following MEMBER OF (PAKISTAN TAHRIQ INSAF) PTI GOD BLESS IMRAN KHAN . subscribe our channel : https://t.co/6aXp6cKVXwUmer Owais Cheema @OwaisCheema9
13K Followers 9K Following Only follow if you are Khan's supporter آنتک وادیHafiz Wajid Aziz @wajid2872
23K Followers 18K Following https://t.co/fy9fVHmDFJ Electrical Engineer | O & M Power Plant Professional | PTI supporter| RT ~= Endorsementkamran mallick @kamranm63508521
13K Followers 10K Following Compromise for your dream. But never compromise on your dream.#PTI#IMRAN KHAN 🇵🇰Shahid Anwar ⁱᴾ�.. @ShahidA38747064
3K Followers 5K Following اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ، ظُلْمًا كَثِيرًا ، وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ ، فَاغْفِرْ لِي ، مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ ، وَارْحَمْنِي ،Junaid Akbar @JunaidAkbarMNA
32K Followers 39 Following Member National Assembly NA-09 Malakand | Central Deputy General Secretary Pakistan Tehreek-e-InsafAyaz Hussain @Ayaz6100000
9K Followers 8K Followingبشارت علی س�.. @cibex23
3K Followers 2K Following لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰه مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه 💞Rabia Imran Malik @RabiaNadeem02
6K Followers 6K Following ALLHAMDOLILAH-Freelancer-Insafian #IstandwithImranKhan𝑻𝑨𝑹𝑰𝑸 @T_IK825
3K Followers 116 Following Narrative Writer » @InsafPK « ᵐʸ ᵖᵐ @ImranKhanPTI ♥ Lead @PtiofficialLyh #BehindYouSkipperMufabas @Mufabas1
2K Followers 4K FollowingRevolution 😎(PTI) @shoaibmalikmbd
4K Followers 5K Following patortic pakistani #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #کیاہم_کوئی_غلام_ہیں_کہ_جوآپ_کہیں_گےہم_کر_لیں #AbsolutelyNot ♥️😍Ik_Lover (Social Media Activist) @TeamiPians🇵🇰🇧🇫💚�.. @fraz_S232
7K Followers 7K Following 💚❤فرازⁱᴾⁱᵃⁿ❤💚 💚❤پی ٹی آٸی❤💚 💚❤ زندہ باد❤💚 💚❤پاکستانی قوم کا لیڈر صرف عمران خان ❤💚Sajawal Sheikh @Sajawal864
4K Followers 4K Following I am proud to be KasHMiri Admin team @kh_warriorsNaseem Ahmad @naseem526877
3K Followers 3K Following @TeamiPians وَ تُعِزُّ مَن تَشَاء 🇵🇰 وَ تُذِلُّ مَن تَشَاء 🇵🇰Wasim Akram @waseem7979122
4K Followers 3K Following (رَبِّ اَنّيِ مَغٌلُوْب،ُ فَانْتَصِرْ) Insafian #Teamipians 𓃵ⁱᴾⁱᵃⁿ فہ�.. @Great_men_
12K Followers 9K Following سجدوں کے عوض فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں بے لوث عبادت کرتا ہوں بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں @TeamiPiansShakeela Iqbal @ShakeelaIqbal32
3K Followers 3K Following Masters in Urdu Literature from Punjab University,LahoreAslamParvezⁱᴾ�.. @AslamPe85573217
7K Followers 6K Following میں کسی بے پردہ پر نقاب تو نہیں ڈال سکتا لیکن اپنی نظریں تو جھکا سکتا ھوں ،کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو لیڈ فرام دی فرنٹ کرتے ہوئے ملٹری کورٹس کیس کو سننے والے بنچ کی سربراہی خود کرنی چاہیے تھی،چاہے ٹرائل کو درست قرار دے دیتے،حسنات ملک
اسٹیبلیشمنٹ کی پی ٹی آئی کے حوالے سے پالیسی پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو کوئی پریشانی نہیں ہے،حسنات ملک
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سردار طارق مسعود نے ملٹری کورٹ والے بنچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ کو شامل نہیں کیا تھا اور جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں بنچ بنا کر سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دے دی تھی،جسٹس مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ کو بنچ میں اس لیے شامل…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفرکیس کی سماعت 25 مارچ تک ملتوی کر دی، ایڈووکیٹ جنرل سے دونوں سرکاری وکلا کی سی وی طلب کر لی، عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے سٹیٹ کونسل عبدالرحمٰن کی انٹری کا ریکارڈ بھی مانگ لیا۔۔!!
فیصل واوڈا کا فرمانا ہے کہ عمران خان مولا جٹ کی سیاست چھوڑ دیں بانی پی ٹی آئی چاند پر حکومت بنائیں تو بہتر ہے۔۔ فیصل واوڈا کی اتنی ہمت نہیں کہ جو خود کو مولا جٹ سمجھ کر سیاست میں مداخلت کرتے ہیں انکو بولیں کہ آپ مولا جٹ والی سیاست چھوڑ دیں
پہلی بار ایسا ہوا ووٹ نہ خریدا گیا، نہ بیچا گیا، تحریک انصاف کے دوستوں کی حمایت پر شکر گزار ہوں، محمود خان اچکزئی کی گفتگو۔۔!!
خواتین کے عالمی دن پر خواتین کی مخصوص نشستوں پر خواتین نے ڈاکہ مارا اور حلف لےلیا۔۔
صحافی اسد طور کی گرفتاری اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا یہ پٹیشن گرفتاری سے پہلے دائر ہوئی تھی
اسد علی طور کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق نے ایف آئی اے حکام سے پوچھا کہ " بتائیے نا انکوائری آپ نے کہاں سے شروع کی ایف آئی آر کہاں ختم کی ؟ کل انھوں (پٹشنر کے وکیل) نے عدالت کو بتایا تھا کہ آپ کا نوٹس دو لائن کا ہے باقی کچھ نہیں ، نوٹس میں کیا لکھا ہے ایف آئی آر میں کیا لکھا آپس…
صحافی اسد طور کی گرفتاری اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا یہ پٹیشن گرفتاری سے پہلے دائر ہوئی تھی
انسداد دہشت گردی عدالت عمران ریاض خان کو 3 گھنٹے سے قیدیوں کی وین میں محصور ہیں۔۔انکا عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا ہے۔۔۔
دھاندلی کے خلاف احتجاج: میاں شہزاد فاروق اور حافظ نعمان کو جی پی او چوک سے گرفتار کرلیا گیا، دو نوں نے مریم نواز اور علیم خان کے خلاف الیکشن لڑا تھا
اگر صرف یہ ایک لفظ ایک ویڈیو یا ایسا ثبوت پیش کر دیں گے عمران ریاض خان ملوث ہے تو ہم سب عدالت سے باہر چلے جائیں گے،، میاں علی اشفاق
عمران ریاض کے والد نے موجودہ آئی جی پنجاب عثمان انور کو عمران ریاض کے اغواء کے مقدمہ میں مرکزی ملزم نامزد کیا اور ابھی بھی وہ ہمارے ملزم ہیں،، میاں علی اشفاق
جب عمران ریاض 142 دن اغواء کے بعد واپس آیا تو ہڈیوں کا ڈھانچہ تھا،، ابھی بھی اسکی ریکوری ہو رہی ہے،،، میاں علی اشفاق
عمران ریاض پاکستان کا سب سے زیادہ دیکھے سننے والا شخص ہے،،، یہ صرف زبان بندی کی کوشش کر رہے ہیں، میان علی اشفاق
اب جب عمران ریاض خان اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کرنے کےلیے جانا چاہتا ہے تو اسکا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا، وکیل عمران ریاض خان
عمران ریاض خان کیخلاف بنیاد، جعلی، بوگس مقدمات کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع کردیا گیا ہے،، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
توہین آئی جی، توہین باجوہ اور غداری کے مقدمات بھگت لیے ہیں،، عمران ریاض خان کیخلاف کوئی ایسا مقدمہ رہ نہیں گیا جس میں اسکو نامزد نہیں کیا گیا ہو،،، میان علی اشفاق،
ہمیں نہیں بتایا گیا کہ مقدمہ کیا ہے،، ایف آئی آر نہیں دی گئی،، ہم آج عدالت سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کریں گے،،، میان علی اشفاق
گزشتہ مقدمے میں انہوں نے مجھے وکیل نہیں دیا گیا، میں نے خود دلائل دئیے،، جج صاحب نے انہیں رہمانڈ نہیں دیا جوڈیشل کردیا۔ ۔عمران ریاض خان