Thanks @ImranKhanPTI , for your support in the upcoming Mayor Karachi elections.
Thanks @ImranKhanPTI , for your support in the upcoming Mayor Karachi elections.
@NaeemRehmanEngr @ImranKhanPTI جو لوگ اعتراض کر رہے وہ یہ بتاٸیں کے کیا کراچی کی عوام کو ظالم پی پی کے وڈیروں کے ہاتھوں زلیل ھوتا دیکھتا رہے حافظ نعیم ؟ کیا کراچی کی عوام پہلے Mqm اور اب ppp کے ظلم جبر کاشکار ھوتی رہے ؟ کراچ
@NaeemRehmanEngr @ImranKhanPTI نعیم بھائی سچ میں بہت دکھ ہوا اس ملاقات کا سن کر۔ اس موقع پر آپ کو یہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ ہمارے لئے کراچی کی مئیر شپ سے زیادہ جماعت اسلامی کی عزت اور وقار زیادہ اہم ہے۔ یہ ملاقات عمران خاں کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے والی بات ہے
@NaeemRehmanEngr @ImranKhanPTI I trust you sir but I have no faith in your party and your Emir. May Allah make it easy for you and bless Karachi and give it the position it deserves. Best wishes
@NaeemRehmanEngr @ImranKhanPTI جس طرح نیازی سمجھتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی وزیر اعظم بننے کا اہل نہیں اور وہ کرسی کیلئے تڑپ رہا ہے بالکل ویسے ہی یہ کراچی کا میئر بننے کیلئے پاگل ہو رہا ہے.. # ایک_اور_نیازی
@NaeemRehmanEngr @ImranKhanPTI Let’s see for how long you remember & are thankful of this support. We will await & watch how you do you’ll respond in time of need.
@NaeemRehmanEngr @ImranKhanPTI @KElectricPk اسلام وعلیکم کے الیکٹرک شیڈول لوڈشیڈنگ کے الاوہ بھی لائٹ بند کی ہوئی ہے برائے مہربانی کے الیکٹرک پر بھی کچھ نظر ثانی کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے آپ نے کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@NaeemRehmanEngr @ImranKhanPTI سر، سیاسی اور اخلاقی طور پر آپکا انتہائی ناجائز قدم۔ وقتی فائدے کے لیے آپ ڈوبتی کشتی میں پاؤں رکھ رہے ہیں، یہ بھیانک سیاسی غلطی ہے۔ اور اخلاقی گراوٹ یہ ہے کہ ایک فتنے باز سے آپ مدد کے خواہاں ہیں جو ملک، اداروں اور معاشرت کے ساتھ ناقابل تلافی نقصان کا مجرم ہے۔ غدار سے قربت کیوں؟