Thanks
@NaeemPanjuthaa کوئی شک نہیں نعیم بھائی نے عمران خان کے لیے کمپلیکس میں مار بھی کھائی مگر حامد خان جیسا کمپرومائز آدمی کہتا ھے خون نعیم میں نہیں جانتا تو دکھ ھوتا ھے بہت خوب نعیم حیدر صاحب
@NaeemPanjuthaa اللہ سلامت رکھے اور حق کے ساتھ عمران کے ساتھ کھڑا ہوںا نصیب فرمائے امین
@NaeemPanjuthaa نعیم بھائی میں لیڈ کرنے کی بہت سی صلاحتیں ہیں