والدہ کے بنا کیا عید ھے ہر پل پل پل یاد اتی ھے
@Mugal37A اللہ تعالی آپکی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور آپکی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
@Mugal37A اللہ پاک ان کی مغفرت کرے اور اپ کو صبر جمیل عطا کریں
@Mugal37A آپ اداس ہو کر آہیں جنت میں اداس، کرتے ہو
@Mugal37A اللہ پاک درجات بلند فرمائے
@Mugal37A اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین