میں اس وقت پوری قوم کی طرف دیکھ رہی ہوں ہماری آواز بنیں ہمیں اکیلا نہیں چھوڑیں انکا چہرہ کپڑے سے ڈھانپ کر لے کر گئے ہیں عمران کو اکیلا مٹ چورنا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@MrsImranRiaz InshAllah he will be back soon. Such kind of malafide intentions from these goons are unacceptable. #ReleaseImranRiazKhan
@MrsImranRiaz We are involving the international journalists. It is not a national issue; it is global. The nation and the overseas are with you. x.com/waqasnawazmd/s…
@MrsImranRiaz We are involving the international journalists. It is not a national issue; it is global. The nation and the overseas are with you. x.com/waqasnawazmd/s…
@MrsImranRiaz We are involving the international journalists. It is not a national issue; it is global. The nation and the overseas are with you.
@MrsImranRiaz کوئی زبان خاموش نہ رہیں۔🤲🙏 یا اللہ اپنے محبوب ﷺ کے صدقے عمران ریاض خان کی حفاظت فرما🙏 آمین نہ بولنے والا پکا پٹواری ہوگا۔۔
@MrsImranRiaz قوم آپ کے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور ہمیشہ کی طرح رہے گی۔۔ اللہ اپنا کرم فرماۓ اپنے بھائی کو
@MrsImranRiaz ہمیشہ عمران بھائی کے ساتھ ہیں اور ان کے لیے آواز اٹھائیں گے #ReleaseImranRiazKhan
@MrsImranRiaz بھابی ہم بہت شرمندہ ہیں کہ ہم اپنے محسنوں کی حفاظت نہیں کر پاتے۔ اللہ عمران بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کیونکہ ہم لوگ تو فوراً ہی بس دعاؤں میں ہاتھ کھڑے کر دیتے ہیں اسکے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔
@MrsImranRiaz پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔۔۔ آپ نے نا گھبرانا ہے۔۔ اور دل نہیں چھوڑنا۔۔ انشاءاللہّ ہمارا بھائی غازی ہے اور پھر غازی بن کر ہی لوٹے گا