آج بہت دنوں کے بعد @KrqOfficial صاحب کا ڈرامہ لنڈا بازار کا ایک کلپ آنکھوں سے گزرا۔ بہترین ڈائیلاگ ہیں اس ڈرامے کے۔ بہت شکریہ خلیل الرحمٰن قمر صاحب اچھے ڈائیلاگ ہیں ۔۔۔ *پتر جی اگر چوتھی گولی اپ کے انا کا مسلہ تھا تو اسکے سر میں وٹا مار دیتے۔۔۔۔ خوبصورت #krq #قومی_زبان
0
3
4
27
0
Download Image