ججوں کیساتھ پیش آنے والے مبینہ واقعات شھباز شریف حکومت کیخلاف ایک چارج شیٹ ہیں اور تقریباً ایک سال پہلے کے ان واقعات کے دوران بھی شھباز شریف کی حکومت تھی۔ ایسے میں ایک چیف جسٹس کا وزیر اعظم سے ملاقات کرنا ایسے ہی ہے کہ جیسے جج ملزم کیساتھ چیمبر میں ملاقات کرے۔ ایسا ہوا تو ایک انتہائی غلط مثال قائم ہو گی اور عدلیہ کا سرنڈر ہو گا۔ حکومت اگر خفیہ اداروں پر اپنا آئینی کنٹرول رکھنے میں ناکام ہے تو پھر سپریم کورٹ کو اُسے جوابدے بنانا چاہئیے۔ لگتا ہے چیف جسٹس فائز عیسی اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز ایسا پنڈورا باکس کھولنا ہی نہیں چاہتے جس میں معاملہ چھ ججوں سے بہت آگے مزید ججوں تک چلا جائے۔
@Matiullahjan919 مطیع صاحب نے بنیادی نکتہ اٹھایا ہے کہ کارروائی کے بجائے ملاقات کا آپشن کیوں استعمال کیا جارہا ہے؟
@Matiullahjan919 اسد طور لعنت قاضی اور اسٹیبلشمنٹ پر
@Matiullahjan919 @outinginsect جنہوں نے ہمیں تحفظ دینا ہے، وہ غیر محفوظ ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے!ہمیں محفوظ بنانے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم بھی غیر محفوظ ہیں،ہمارے رشتہ دار بھی غیر محفوظ ہیں، ہمارا خاندان ،ہمارے بیڈروم تک غیر محفوظ ہیں۔ ارشاد بھٹی
@Matiullahjan919 ان میں سے کچھ ججز تو نیازی دور سے چلے آرہے ہیں۔ اس وقت کے دباؤ و حالات کا ذکر کرتے ہوئے مرگی کے دورے کیوں پڑ رہے ہیں۔ یہ دباو کی کہانیاں ایک سال پہلے ہی کی کیوں؟ ثبوت کہاں ہیں؟
@Matiullahjan919 اتنا غصہ قاضی کے لفٹ نہ کرانے کا۔ مطیع بھائی وی لاگ کیلئے اسی کلپ سے کام چلا لو جو بن گئی ہے مگر مطیع رہو حامد میر نہ بنو۔ پہلے ہی اسد طور خود گیلا تیتر بن گیا ہے دوسروں کو کہتے کہتے۔ آپ کی اپنی ایک شہرت تھی۔ جینوئن رہو۔