As a High Court Advocate, I stand in solidarity with 6 Honourable Judges of IHC, who should be free to dispense justice without fear and in accordance with the law and Constitution.
@MalBokhari Whole nation is standing behind these Barave judges and want the rule of law to be implemented.
@MalBokhari @SdqJaan تحریک انصاف کے قائدین صحافیوں اور وکلاء میں جن جن کیساتھ ایسا کیا گیا ہے انکو بھی اظہار پکجہتی یا مذمتوں کی بجائے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خطوط لکھنے چاہئیں۔
Your commitment to upholding justice and the rule of law resonates deeply. May we always strive for a society where fairness and respect for the law guide our actions, ensuring a just and equitable world for all.
@MalBokhari Heartfelt condolences Maleeka Aapi , May Allah give you and your family sabr e jameel and janat Al firdous to your dear sis ...love you ❤️
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو جو خط لکھا گیا یہ خط پاکستان کی جوڈیشری کے لئیے ٹرننگ پوائنٹ ہے - ہم تو گزشتہ دو سالوں سے یہی بات کررہے تھے مگر آخر کار جج صاحبان نے بھی ہمت اور حوصلہ دکھایا اور اس خط میں سارا کچھ لکھا کہ کس طرح عدالتی کاروائیوں میں مسلسل مداخلت کی گئی ان ججز کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا اس خط میں ہر جج صاحب نے اپنی کارگزاری بیان کی کہ کس طرح ان پر پریشر ڈالا گیا - سب واضح ہے ہم اس چیز کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے اس خط سے یہ بھی واضح ہوگیا کہ کس طرح عمران خان کے خلاف اک پریشر کے تحت کیسسز چلائے گئے اور جلد ز جلد ان پر سزائیں سنائی گئی ابھی آرڈر کی سرٹیفائیڈ کاپی ملی نہیں تھی کہ پولیس نے زمان پارک پر دھاوا بول کر عمران خان کو گرفتار کرلیا تھا: بیرسٹر گوہر علی خان